26/08/2026
جہاں قانون انصاف کا درس دیتا ہے، وہاں سیرتِ مصطفیٰ ﷺ عدل، رحمت اور انسانیت کا کامل راستہ دکھاتی ہے۔ ⚖️🌙
آئیے، اس عید میلاد النبی ﷺ پر عدل و انصاف کے اصولوں کو اپنی پیشہ ورانہ اور معاشرتی زندگی کا حصہ بنائیں۔
عید میلاد النبی ﷺ مبارک ❣️
Lawyers Welfare Council ⚖️✨