Daily Wakalat Nama News

Daily Wakalat Nama News Daily Wakalat Nama News Channel

🇵🇸 One year ago, on August 30, ‘Israel’ had killed Hamas’s longtime military spokesman Hudhayfa Samir Abdallah al-Kahlou...
30/08/2026

🇵🇸 One year ago, on August 30, ‘Israel’ had killed Hamas’s longtime military spokesman Hudhayfa Samir Abdallah al-Kahlout, known as Abu Obaida, in an airstrike on a residential building in Gaza City’s Rimal neighborhood.
̇ne

*کوئٹہ کے شہریوں کیلئے خوشخبری* *شہدا زیارت چوک(کوئلہ پاٹک) ریلوے کراسنگ کو بہت جلد چوڑا کیا جائے، جس سے ٹریفک مزید مستح...
30/08/2026

*کوئٹہ کے شہریوں کیلئے خوشخبری* *شہدا زیارت چوک(کوئلہ پاٹک) ریلوے کراسنگ کو بہت جلد چوڑا کیا جائے، جس سے ٹریفک مزید مستحکم ہو جائیگی، ساتھ ہی کوئلہ پاٹک تا چمن پاٹک دوسری طرف سڑک پر کام تیزی سے جاری ہے جس سے چمن پاٹک تا کوئلہ پاٹک ٹریفک کیلئے بھال کیا جائے گا، سید نزیر آغا ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست 824/2016 کے سماعت کے دوران پیشرفت:*
بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کامران خان ملاخیل اور جسٹس نجم الدین مینگل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سید نزیر آغا ایڈووکیٹ کی آئینی درخواست 824/2016 پر سماعت کی، سماعت کے دوران کوئٹہ پروجیکٹ کے پروجیکٹ ڈائریکٹر نے معزز عدالت میں کوئٹہ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سےتفصیلی رپورٹ پیش کی، اور ساتھ ہی معزز عدالت کو آگاہ کیا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان شہدا زیارت چوک(کوئلہ پاٹک) ریلوے کراسنگ کو چوڑا کرنے کے بابت معاہدہ طے پاگیا ہے ، جس سے چمن پاٹک تا کوئلہ پاٹک ٹریفک کیلئے بھال کیا جائے گا، جس سے ٹریفک کی روانی میں بہتری آئی گی۔
سماعت کے دوران چیف جسٹس کامران خان ملاخیل نے سریاب روڈ پر جاری کام غیر تسلی بخش قرار دیا، اور ساتھ ہی سمنگلی روڈ پر کام تیز کرنے کا حکم دیا،
آئندہ سماعت 03/09/2026 کو ہوگی.
Syed Nazir Agha

Breaking News.مورخہ: کوئٹہ، 29 اگست 2026ءاز جانب:رجسٹرار،ہائی کورٹ آف بلوچستان،کوئٹہ۔بخدمت:ڈائریکٹر، محکمہ تعلقاتِ عامہ ...
29/08/2026

Breaking News.
مورخہ: کوئٹہ، 29 اگست 2026ء
از جانب:
رجسٹرار،
ہائی کورٹ آف بلوچستان،
کوئٹہ۔
بخدمت:
ڈائریکٹر، محکمہ تعلقاتِ عامہ بلوچستان، کوئٹہ۔
جنرل منیجر، پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن، کوئٹہ۔
اسٹیشن ڈائریکٹر، پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن، کوئٹہ۔
پرنٹ/الیکٹرانک میڈیا کے تمام نمائندگان۔
موضوع: میڈیا کوریج
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ نئے قائم کیے گئے فسیلیٹیشن سینٹر کی افتتاحی تقریب بروز پیر، 31 اگست 2026ء کو ہائی کورٹ آف بلوچستان کے احاطہ، کوئٹہ میں منعقد ہوگی۔
فسیلیٹیشن سینٹر کا افتتاح معزز چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان کے معزز ججز اور ہائی کورٹ آف بلوچستان کے معزز چیف جسٹس اور معزز ججز کی موجودگی میں کریں گے۔
لہٰذا تمام پرنٹ/الیکٹرانک میڈیا کے بیورو چیفس سے درخواست ہے کہ وہ افتتاحی تقریب کی مناسب کوریج کے لیے اپنے کیمرہ مین اور نیوز رپورٹرز کو صبح 10:30 بجے مقررہ مقام پر بھیجنے کی زحمت فرمائیں، تاکہ اس تقریب کی خبر کو پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ذریعے عوام تک پہنچانا ممکن بنایا جا سکے۔
کسی بھی قسم کی معاونت کے لیے اس عدالت کے پروٹوکول آفیسر، مسٹر محمد عامر سردار سے رابطہ کریں۔

کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک کم، پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا تفصیلات پہلے کمنٹ میں۔؟
29/08/2026

کوئٹہ میں زیرِ زمین پانی کی سطح خطرناک حد تک کم، پانی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا
تفصیلات پہلے کمنٹ میں۔؟

27/08/2026

نیپال کے ضلع نواکوٹ میں واقع تریشولی بازار اس وقت ایک شدید قدرتی آفت کی زد میں ہے، جہاں اچانک آنے والے ایک ہولناک سیلابی ریلے (فلیش فلڈ) نے پورے علاقے کو تہس نہس کر کے رکھ دیا ہے۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران ہونے والی طوفانی بارشوں اور تبت کی سرحد سے آنے والے بھوٹے کوشی دریا کے بے قابو پانی نے تریشولی دریا کی سطح کو خطرناک حد تک بلند کر دیا۔ پانی کا یہ تند و تیز ریلہ اتنی تیزی سے تریشولی بازار میں داخل ہوا کہ دیکھتے ہی دیکھتے اس نے بستی کے ایک بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس تباہ کن سیلاب کی شدت اتنی زیادہ تھی کہ یہ اپنے ساتھ درجنوں مکانات، دکانیں اور مقامی انفراسٹرکچر کو بیخ و بنیاد سے اکھاڑ کر بہا لے گیا ہے۔

متاثرہ علاقے میں ہنگامی صورتحال نافذ کر دی گئی ہے کیونکہ سیلابی ریلے نے نہ صرف رہائشی املاک کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کیا ہے بلکہ رابطے کے اہم پلوں اور سڑکوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جس کے باعث تریشولی بازار کا دیگر علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے۔ مقامی انتظامیہ اور نیپالی فوج کی جانب سے امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں، تاہم مسلسل خراب موسم اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے متاثرین تک پہنچنے اور نقصانات کا درست اندازہ لگانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ خوش قسمتی سے وقت پر الرٹ جاری ہونے کی وجہ سے زیادہ تر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا، لیکن مالی نقصان کا حجم انتہائی بڑے پیمانے پر ہے۔
# Viralreeks #

26/08/2026

570 عیسوی، 12 ربیع الاول، آج سے 1456 برس پہلے وہ مبارک دن تھا جب رحمتِ عالم حضرت محمد ﷺ اس دنیا میں تشریف لائے۔ آپ ﷺ نے عورتوں کو عزت و حقوق دیے، امیر و غریب کا فرق مٹایا، اور انسانیت کو انصاف، محبت اور اخلاقِ حسنہ کا سبق دیا۔ آپ ﷺ کی حیات مبارکہ زندگی کے ہر موڑ پر ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔❤️
لاکھوں درود شریف حضرت محمدﷺ پر۔

*نیے گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول    کو سید نزیر آغا ایڈووکیٹ  سپریم کورٹ  پاکستان  نے ہائی کورٹ بلوچستان میں چیلنج کر لیا, جو کہ...
22/08/2026

*نیے گیس لوڈ شیڈنگ شیڈول کو سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ پاکستان نے ہائی کورٹ بلوچستان میں چیلنج کر لیا, جو کہ آئین کے آرٹیکل 7، 8,9 اور 25 کی خلاف ورزی ہیں،
جس پر بلوچستان ہائی کورٹ سماعت بہت جلد کرے گا۔
سید نزیر آغا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ۔
Daily Wakalat Nama ゚viralシfypシ゚

21/08/2026

علاقائی پریمئیر لیگ کے حوالے سے انٹر نیشنل سٹار فخر زمان کی بیسٹ ویشز بہت شکریہ فخر بھائی بہت شکریہ وکیل خان علیزئی سپورٹس علیزئی.

قلعہ عبداللہ میں تشویشناک واقعہ، 15 قیدی فرارقلعہ عبداللہ میں ہڑتال کے باعث سڑکیں بدستور بند ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ...
19/08/2026

قلعہ عبداللہ میں تشویشناک واقعہ، 15 قیدی فرار
قلعہ عبداللہ میں ہڑتال کے باعث سڑکیں بدستور بند ہیں۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ خان کراس کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر پولیس وین روک کر 15 قیدیوں کو چھڑا لیا اور پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر فرار ہوگئے۔
واقعے نے علاقے میں امن و امان اور پولیس کی سیکیورٹی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔ واقعے کی مزید تفصیلات اور سرکاری مؤقف کا انتظار ہے۔
Daily Wakalat Nama

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں اور طبی سہولیات کی سماعتسپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں، طبی سہولیات...
18/08/2026

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں اور طبی سہولیات کی سماعت

سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں، طبی سہولیات کی فراہمی اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر سماعت کی گئی۔

عدالت نے مقدمے کی کارروائی آگے بڑھاتے ہوئے فریقین کو آئین و قانون اور جیل رولز کے مطابق تمام ریکارڈ اور رپورٹس پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Address

Quetta

Telephone

+923337802483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Wakalat Nama News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Daily Wakalat Nama News:

Shortcuts

Share