03/04/2026
قبائلی رہنما
Haji Abdul Nafey Khan Noorzai
صاحب کی ہمشیرہ کی فاتحہ خوانی کے موقع پر نورزئی قوم کے سربراہ
Haji Aminullah Khan Noorzai
نے آمد کرکے فاتحہ خوانی کی اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین۔