Awaam کا Qanoon

Awaam کا Qanoon عوام کا قانون*

قانون صرف کتابوں کے لیے نہیں، عوام کے لیے ہے۔
ہم یہاں روزمرہ کے قانونی مسائل کو آسان اردو میں سمجھاتے ہیں۔
جانو، سمجھو، اپنا حق لو۔ ⚖️

*چمن: مدرسے کے قاری کی بربریت 💔ایک معصوم بچی... جس کی ایک آنکھ اس ظلم کی نظر ہو گئی۔سوال یہ ہے:  *کیا یہ دین ہے؟ کیا یہ ...
28/08/2026

*چمن: مدرسے کے قاری کی بربریت 💔

ایک معصوم بچی... جس کی ایک آنکھ اس ظلم کی نظر ہو گئی۔

سوال یہ ہے:
*کیا یہ دین ہے؟ کیا یہ تعلیم ہے؟*
جن کے ہاتھوں میں بچوں کی تربیت کی ذمہ داری ہے، اگر وہی ان کی زندگی تباہ کر دیں تو ہم کس کے پاس جائیں؟

معاشرے میں یہ کیا ہو رہا ہے؟
*کیا دین کے ٹھیکیداروں کے لیے کوئی قانون نہیں؟*
کیا معصوم بچے صرف "سزا" کے لیے ہیں؟

ہم حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری کارروائی اور سخت سزا کا مطالبہ کرتے ہیں۔
تاکہ دوبارہ کوئی معصوم ایسی بربریت کا شکار نہ ہو۔

*ایک آنکھ نہیں... ایک نسل کا بھروسہ ضائع ہوا ہے یہ۔

#چمن

26/08/2026

PIMS hospital incident 🖐

Who's responsible for this entire incident ?? Why only newborns paid the price of such recklessness with their lives?




05/08/2026

Ab CCD kahan gayi??
78 police officials suspended!!
Who's actually responsible and will they be punished as per law or they will be provided shelter as happened in the r**e case of foreigner girls???? 😡🤔


12/07/2026

آخر کار یہ فرعون نما ہماری حکمران اللہ پاک کو کیا منہ دکھائیں گے اور کیا جواب دیں گے ان تمام مظالم کا؟؟؟

06/07/2026

بے شک عزت اور ذلت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے۔
🙏👍

05/07/2026

لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے ان سے اتنے سخت سوالات کئے کہ محترم کانفرنس چھوڑ کر بھاگ نکلے۔
🥳

05/07/2026

*ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کی پریس کانفرنس: صحافیوں نے آئینہ دکھا دیا*

آج لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز *فیصل کامران* نے غیر ملکی خواتین کے ساتھ ہونے والے ریپ کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔ کانفرنس میں شہر بھر کے صحافی موجود تھے۔

لیکن یہ پریس کانفرنس پریس کانفرنس نہ رہی، بلکہ *احتساب کا میدان* بن گئی۔

صحافیوں نے ڈی آئی جی صاحب کو سخت ترین سوالات کے نشتر چبھائے۔ انہوں نے پولیس کی کارکردگی، تفتیش میں تاخیر اور اثر و رسوخ کے استعمال پر ایک کر کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا۔

ایک صحافی نے کہا: *"آپ نے ہماری نوکریاں لینے کی کوشش کی"*
دوسرے نے کہا: *"آپ نے ہمیں دھمکایا"*
تیسرے نے عدالت کا واقعہ یاد دلایا: *"آپ کے کہنے پر ایس ایچ او آدھی رات کو مجسٹریٹ کے گھر گیا اور دھمکایا"*

صحافیوں نے کھل کر کہا کہ *آپ وقت کے فرعون بنے ہوئے ہیں*۔ قانون سب کے لیے برابر ہے، مگر آپ طاقت کے نشے میں اندھے ہو چکے ہیں۔

سوالات کی بوچھاڑ اتنی شدید تھی کہ *آخر میں ڈی آئی جی فیصل کامران پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر چلے گئے*۔

یہ منظر اس بات کا ثبوت ہے کہ جب قلم حق بولتا ہے تو بڑے بڑے کرسیوں پر بیٹھے لوگوں کی بولتی بند ہو جاتی ہے۔

*عوام کا سوال صرف ایک ہے: غیر ملکی خواتین کو انصاف کب ملے گا؟ اور پولیس کب سیاست سے اوپر اٹھ کر قانون کی حکمرانی قائم کرے گی؟*

05/07/2026

🖐🖐اب تو بہت کچھ دیکھنا باقی ہے اس ملک کو ان جیسے فارم 47 والوں کے ہاتھوں

05/07/2026

کہانی میں اور کتنے موڑ آنے باقی ہیں؟؟؟

04/07/2026

کیا ان تمام معملات کے بعد اسحاق ڈار کو استعفی نہیں دے دینا چاہئے؟؟
کیا CCD PUNJABکو فل فرائی نہیں کرنا چاہئے ایسے درندوں کو؟؟
کیا اشرافیہ واقعی اس ملک میں قانون سے بالا تر ہے؟؟




Address

Jinnah Road
Quetta
87300

Telephone

+923327906127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awaam کا Qanoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awaam کا Qanoon:

Shortcuts

Share