Adv Rahim khan Achakzai

Adv Rahim khan Achakzai Rahim Uddin advocate

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ صاحب  رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کررہے ...
24/03/2026

جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ صاحب رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کا اظہار کررہے ہیں۔

20/03/2026
کوئٹہ جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سینیٹر حاجی عبد الشکور خان اچکزئی نے رحیم الدین ایڈووکیٹ کی دعوت افطار میں شرکت کی۔
11/03/2026

کوئٹہ
جمعیت علماء اسلام کے رہنماء سینیٹر حاجی عبد الشکور خان اچکزئی نے رحیم الدین ایڈووکیٹ کی دعوت افطار میں شرکت کی۔

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر حاجی عبد الشکور خان اچکزئی رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت ک...
10/03/2026

جمعیت علمائے اسلام کے رہنما سینیٹر حاجی عبد الشکور خان اچکزئی رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام کے رہنما شیخ مولانا نظر محمد حقانی صاحب، قبائلی رہنماء حاجی ابراھیم( سرکئ) خواجیزئی اور مولانا محب الل...
03/03/2026

جمعیت علماء اسلام کے رہنما شیخ مولانا نظر محمد حقانی صاحب، قبائلی رہنماء حاجی ابراھیم( سرکئ) خواجیزئی اور مولانا محب اللہ رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔
03/03/2026

جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع صاحب رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء ملک سکندر خان ایڈووکیٹ اور جمعیت تحصیل کچلاک  کے امیر مولوی سلیمان صاحب رحیم الدین ایڈ...
02/03/2026

جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء ملک سکندر خان ایڈووکیٹ اور جمعیت تحصیل کچلاک کے امیر مولوی سلیمان صاحب رحیم الدین ایڈووکیٹ سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کررہے ہیں۔

والد مرحوم کے فاتحہ کا چوتھا روز۔  اللہ ان سب حضرات کو جزائے خیر دے جو غم کی اس گھڑی میں  ہمارے پاس تشریف لائے۔ جنہوں نے...
01/03/2026

والد مرحوم کے فاتحہ کا چوتھا روز۔ اللہ ان سب حضرات کو جزائے خیر دے جو غم کی اس گھڑی میں ہمارے پاس تشریف لائے۔ جنہوں نے فون کیے۔ ہمارے غم میں شریک ہویے۔ ہمارا خاندان آپ کا بے حد ممنون ہیں۔

والد مرحوم  کے فاتحہ کا  تیسرا روز ۔ تمام معززین کی آمد کا بے حد شکریہ۔
28/02/2026

والد مرحوم کے فاتحہ کا تیسرا روز ۔ تمام معززین کی آمد کا بے حد شکریہ۔

میرے والد مرحوم  کے فاتحہ کا دوسرا دن۔ تمام معززین کی آمد کا بے حد شکریہ۔
27/02/2026

میرے والد مرحوم کے فاتحہ کا دوسرا دن۔ تمام معززین کی آمد کا بے حد شکریہ۔

14/02/2026

Address

Pro Bono Law Firm Adalat Road Quetta
Quetta Cantonment
8300

Telephone

+923003881415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Rahim khan Achakzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Rahim khan Achakzai:

Shortcuts

Share