Salahuddin Domki Advocate

Salahuddin Domki Advocate ⚖️ Advocate High Court ⚖️

حملہ آوروں کو تاریخی سبق سکھائیں گے۔ اختتام اب آپ کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔ ایرانی  وزارت خارجہ
28/02/2026

حملہ آوروں کو تاریخی سبق سکھائیں گے۔ اختتام اب آپ کے ہاتھ میں نہیں۔ ہمارا ردعمل انتہائی سخت ہوگا۔ ایرانی وزارت خارجہ

18/02/2026

Maah e Ramazan sab Ko Mubarak

25/01/2026

Domestic violence act 2026

کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا  دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا  زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی  سیکھ لیتے جو...
17/11/2025

کتنا مشکل ہے اذیت یہ گوارا کرنا
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں گزارا کرنا

زندگی ہم پہ یہ آسان بھی ہو سکتی تھی
سیکھ لیتے جو کسی درد کا چارہ کرنا

کہاں جاتے ہو ابھی، ساتھ گزارو کچھ دن
ہم پہ مشکل کوئی آئے تو کنارہ کرنا

کتنا مشکل ہے جلانا کسی رستے میں چراغ
کتنا آسان ہے ہواؤں کو اشارہ کرنا

زندگی ہم تو چلو مان گئے، سہہ بھی گئے
ایسا برتاؤ نہ کسی سے دوبارہ کرنا






اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی میں نے عدیمؔ اس کو مکرنے نہیں دیا عدیم ھاشمی #شاعری
18/10/2025

اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیمؔ اس کو مکرنے نہیں دیا

عدیم ھاشمی
#شاعری

📢 ٹیکس! ٹیکس! ٹیکس!کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر گورنمنٹ پہلے ہی آپ سے ٹیکس کاٹ چکی ہے، تو آپ کو صرف اندراج کرنا ہوتا ہے؟لیکن ...
26/07/2025

📢 ٹیکس! ٹیکس! ٹیکس!
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر گورنمنٹ پہلے ہی آپ سے ٹیکس کاٹ چکی ہے، تو آپ کو صرف اندراج کرنا ہوتا ہے؟
لیکن اگر آپ کو معلوم ہی نہیں کہ آپ کے نام پر کتنے ٹیکس کٹ چکے ہیں... تو پھر؟

📞 تو آج ہی کال کریں!
ہم آپ کو ٹیکس ریٹرن فائل کرنے، ریفنڈ لینے، اور سال بھر کی مکمل ٹیکس کنسلٹنسی کی سروس دے رہے ہیں — وہ بھی پورے پاکستان میں!

🌟 ہم کیوں؟ ✅ 100% رازداری و تحفظ
✅ ایک ہی فیس میں پورے سال کی خدمات
✅ ملازمین، چھوٹے کاروبار، اور فری لانسرز کے لیے خصوصی پیکیج
✅ پورے پاکستان کے لیے آن لائن سروس

📲 رابطہ کریں:
📞 0333-3039380

28/05/2025

لکھنو اور کراچی کی اردو میں کیا فرق ہے؟

جرم سے پہلے خدا کو اور بعد میں اپنے وکیل بھائی کو یاد کریں۔
28/05/2025

جرم سے پہلے خدا کو اور بعد میں اپنے وکیل بھائی کو یاد کریں۔

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
28/05/2025

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

🧾 آج ہی اپنا ایف بی آر ٹیکس فائل کریں!📆 مالی سال 2024-2025✅ اپنا NTN نمبر رجسٹر کروائیں✅ سالانہ انکم ٹیکس آسانی سے جمع ک...
27/05/2025

🧾 آج ہی اپنا ایف بی آر ٹیکس فائل کریں!
📆 مالی سال 2024-2025
✅ اپنا NTN نمبر رجسٹر کروائیں
✅ سالانہ انکم ٹیکس آسانی سے جمع کروائیں
✅ تنخواہ دار اور کاروباری افراد کے لیے مکمل سہولت
✅ گھر بیٹھے فون کال پر سروس حاصل کریں

📞 رابطہ کریں:
صلاح الدین ڈوکی
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
📱 0333-3039380

Address

Quetta Cantonment

Telephone

+923333039380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salahuddin Domki Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Salahuddin Domki Advocate:

Shortcuts

Share