Jafi Real estate And Builder

Jafi Real estate And Builder TOTAL AREA: 1400
Kanal
RESIDENTIAL UNITSR: 1912
COMMERCIAL UNITS: 512
HOSPITAL: 18
Kanal
SCHOOL: 18 A public figure, according to Gertz v.
(1)

Robert Welch, is an individual who has assumed roles of especial prominence in the affairs of a society or thrust themselves into the forefront of particular public controversies to influence the resolution of the issues involved.

19/10/2022
یہ موقع کوئی اورنہ لے جائےتیاررہیے!17اکتوبرصبح 11بجے سے سیلزکاؤنٹرکاآغاز #0348-7776093
15/10/2022

یہ موقع کوئی اورنہ لے جائے
تیاررہیے!

17اکتوبرصبح 11بجے سے سیلزکاؤنٹرکاآغاز
#0348-7776093

منافع ملے پلیٹ میں رکھ کرآغاز کمرشلضلع میانوالی کے سب سے بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 2 اور 4 مرلہ کے کمرشل پلاٹسبکنگ صرف 180,...
14/10/2022

منافع ملے پلیٹ میں رکھ کر
آغاز کمرشل
ضلع میانوالی کے سب سے بڑے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں 2 اور 4 مرلہ کے کمرشل پلاٹس
بکنگ صرف 180,000روپے سے، بقیہ ادائیگی آسان اقساط میں
وسیع پارکنگ، انٹرنس کے قریب، ملٹی سٹوری تعمیر کی اجازت، کشادہ سڑکیں
سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں ... سہولیات کے ساتھ منافع کمائیں
مزید معلومات و راہنمائی کیلئے ہمارے سائٹ آفس یا سیلز آفس (AghaaZ Housing) تشریف لائیں یا ابھی کال کریں.

𝐁𝐎𝐎𝐊𝐈𝐍𝐆 𝐒𝐓𝐀𝐑𝐓 𝐍𝐎𝐖 !
☎ 𝗨𝗔𝗡 # 0348-77776093

👈 *جب آپ زندگی سے تنگ آنے لگیں تو اس تحریر کو پڑھ لیا کریں* 👉جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیو...
24/09/2022

👈 *جب آپ زندگی سے تنگ آنے لگیں تو اس تحریر کو پڑھ لیا کریں* 👉

جب وہ پیدا ہوا تو اس کی ماں نے اسے دیکھ کر منہ پھیر لیا کیونکہ نہ صرف وہ دونوں ہاتھوں، پاؤں سے محروم تھا بلکہ سرے سے اس کی ٹانگیں اور بازو موجود ہی نہیں تھے۔
اس وقت اسکی عمر 37 سال ھے
سوچیے اس نے پچھلے 37 برس بغیر ٹانگوں، بازوؤں، بغیر ہاتھوں، پاؤں کے ‏کیسے گُذارے ہوں گے اور وہ آج کس حالت میں ہوگا۔
اگر آپ آسٹریلیا میں پیدا ہونے والے اس شخص کی زندگی کو پڑھیں تو آپ کے سارے گلے شکوے، تمام بہانے، سب شکایتیں، ہوا میں تحلیل ہو جائیں گے اور میری طرح آپکا سر بھی شرم سے جھک جاۓ گا کیونکہ وہ اپنے آدھے ادھورے جسم کے باوجود ایک مکمّل اور بھر پور زندگی جی رہا بلکہ کروڑوں بُجھی آنکھوں میں امید کی روشنی اورمایوس دلوں میں جوش کی آگ بھڑکا رہا ھے
یہ سات کتابوں کا مُصنف ھے اور اسکی ‏اکثر کتابیں نیو یارک بیسٹ سیلر فہرست کا حصہ بنی ہیں
اسکی کتابوں کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیے کہ یہ کتابیں دنیا کی چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکی ہیں.
وہ ایک موٹیوشنل سپیکر بھی ہے اور TED ‏سمیت ہر قابلِ ذکر فورم پر اپنی گفتگو کے ذریعے لاکھوں لوگوں کی زندگیاں بدل چکا ھے اس کے منہ سے نکلنے والا ہر لفظ امید اور زندگی سے بھر پور ہوتا ھے اپنی تقریری سرگرمیوں کے سلسلے میں وہ آدھی سے زیادہ دنیا گھوم چکا ھے
‏اس نے 2005 میں "Life without Limbs" اور 2007 میں "Altitude is Altitude" کے نام سے ٹریننگ کے ادارے بناۓ جہاں وہ کاروباری اداروں، افراد اور دنیا کی مختلف حکومتوں کے اہلکاروں کو کامیابی کے گُر سکھاتا ھے
اسکا میڈیا سے بھی گہرا تعلق ھے، ہر قابِل ذکر سوشل میڈیا ‏پلیٹ فارم پر اسکے لاکھوں فالوورز ہیں جنہیں وہ اپنی گفتگو، وڈیوز اور تحریروں کے ذریعے بہتر اور خوشحال زندگی جینے کی ترغیب دیتا رہتا ہے. BBC, CNN, CNBC سمیت دنیا بھر کے معتبر ترین ٹی وی چینلز اسکے انٹرویوز نشر کرتے رہتے ہیں۔
‏اس نے محبت بھی کی اور شادی بھی
اسکی بیوی ایک خوبصورت آسٹریلوی ماڈل ھے، ان دونوں کے چار ہنستے کھیلتے خوبصورت بچے ہیں، یہ اپنی خوبصورت بیوی اور بچوں کے ساتھ کیلیفورنیا، امریکہ میں اپنے عالی شان گھر میں اپنی من پسند زندگی جی رہا ہے.
‏اس شخص کا نام Nick vujicic ھے
جب آپ اپنے پورے جسم کے ساتھ اپنی "ادھوری" زندگی سے تنگ آنے لگیں تو اس پوسٹ کو تین بار پڑھ لیا کریں
اسکی ادھورے جسم کے ساتھ "پوری" زندگی آپکو جینے کا ہُنر اور حوصلہ عطا کرے گی۔.

Address

Piplan
42000

Telephone

+923487776093

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jafi Real estate And Builder posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jafi Real estate And Builder:

Share

Category