Pindi Bhattian Real Estate

Pindi Bhattian Real Estate We Deal in the Sale & Purchase of Residential, Commercial & Agriculture Property.

05/12/2025

سوا تین مرلہ مکان برائے فروخت
بیڈ روم
ڈرائنگ روم
اٹیچ باتھ
بجلی گیس کا میٹر لگا ہوا ہے
لوکیشن : عاقل کے پیچھے لاہور روڈ سے قریب ترین
ڈیمانڈ 45 لاکھ
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0340 0714169

30/11/2025

پانچ مرلہ پلاٹ برائے فروخت ، بالمقابل جدید غلہ منڈی ،
گلشن عباس حافظ آباد
مدینہ ٹاون کے ساتھ، سستا پلاٹ خریدنے کا سنہری موقع
قیمت 10 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
محمد فاروق بھٹی 03466522005

چھ مرلہ مکان برائے فروخت ، حمزہ ٹاؤن پنڈی بھٹیاں کشادہ پی سی سی گلی ، تمام بنیادی سہولیات رہائش کے لیے بہت اچھی لوکیشندک...
25/11/2025

چھ مرلہ مکان برائے فروخت ، حمزہ ٹاؤن پنڈی بھٹیاں
کشادہ پی سی سی گلی ، تمام بنیادی سہولیات
رہائش کے لیے بہت اچھی لوکیشن
دکان بنی ہوئی، صاف ستھرا مکان
ڈیمانڈ 80 لاکھ
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں ۔
محمد فاروق بھٹی
03466522005
#پنڈی #بھٹیاں #حافظ #اباد

28/07/2025

السلام علیکم امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے پنڈی بھٹیاں ریئل اسٹیٹ کی اپڈیٹس کے لیے فیس بک گروپ واٹس ایپ کمیونٹی اور واٹس ایپ چینل کے لنک نیچے دے دیے گئے ہیں تمام دوست جوائن کر لیں
واٹس ایپ رابطہ نمبر
0340 0714169
فیس بک گروپ لنک
Join the Pindi Bhattian Real Estate Group on Facebook:
https://www.facebook.com/groups/990357656327688/?ref=share&mibextid=KtfwRi
واٹس ایپ کمیونٹی لنک
https://chat.whatsapp.com/J9fbCYe1afh12rWKVZulKU?mode=ac_t
واٹس ایپ چینل لنک
Follow the Pindi Bhattian Real Estate channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaD53EL0Qeak5ZUx4T2X

نو مرلہ کارنر مکان بمع دکان برائے فروخت نیو آبادی لیاقت آباد مصطفیٰ آباد روڈ پنڈی بھٹیاں2 کمرے واش رومبجلی کی سہولت مین ...
26/07/2025

نو مرلہ کارنر مکان بمع دکان برائے فروخت نیو آبادی لیاقت آباد مصطفیٰ آباد روڈ پنڈی بھٹیاں
2 کمرے
واش روم
بجلی کی سہولت
مین روڈ پر
روڈ فرنٹ 55 فٹ
بیک 55 فٹ
رجسٹری انتقال مکمل
ڈیمانڈ: 70 لاکھ روپے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0340 0714169
🏠💰📈👍
Pindi Bhattian Real Estate Hafizabad Property Advisor

24/07/2025

پلاٹ برائے فروخت
ٹبہ شاہ بہلول میں ایک 78 مرلہ پلاٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے، جو مین روڈ پر واقع ہے۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
ایڈوائزر:صہیب سکندر بھٹی
0340 0714169

کیا آپ اپنے گھر، پلاٹ یا دکان کی خرید و فروخت کے لیے پریشان ہیں؟تو پریشان نہ ہوں! کیونکہ پنڈی بھٹیاں رئیل اسٹیٹ آپ کی مد...
05/07/2025

کیا آپ اپنے گھر، پلاٹ یا دکان کی خرید و فروخت کے لیے پریشان ہیں؟
تو پریشان نہ ہوں! کیونکہ پنڈی بھٹیاں رئیل اسٹیٹ آپ کی مدد کے لیے حاضر ہے۔ ہم آپ کو بہترین سروسز فراہم کرتے ہیں اور آپ کی پراپرٹی کے لیے مناسب خریدار یا فروخت کنندہ تلاش کرنے میں مدد کرتے ہیں۔
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی پراپرٹی کے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔

رابطہ نمبر:
03400714169
ایڈوائزر: صہیب سکندر بھٹی
🏠💰📈👍

پنڈی بھٹیاں رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی ڈرائیور اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجانے میں مصروف رہے لیکن ریسکیو 1122 کو بارہا کال کرنے ک...
03/07/2025

پنڈی بھٹیاں رکشہ میں آگ بھڑک اٹھی
ڈرائیور اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجانے میں مصروف رہے لیکن ریسکیو 1122 کو بارہا کال کرنے کے باوجود وہ موقع پہ نہیں پہنچ سکی

02/07/2025

2 مرلے مکان ڈبل اسٹوری محلہ مردان شاہ پنڈی بھٹیاں ۔
بجلی اور گیس کی سہولت موجود ہے
ڈیمانڈ 30 لاکھ روپے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
0340 0714169

29/06/2025

7 مرلہ مکان برائے فروخت
بالمقابل الحرم گرین سٹی ، سرگودھا روڈ ، حافظ آباد
ڈرائنگ روم ، گیراج ، 2 بیڈ روم ، کچن ، واش روم
بجلی گیس کنکشن موجود
10 فٹ کشادہ پی سی ـ سی گلی
ڈیمانڈ : 65 لاکھ روپے
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کال کریں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ
محمد فاروق بھٹی
0346-6522005
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Pindi Bhattian

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pindi Bhattian Real Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pindi Bhattian Real Estate:

Share

Category