24/12/2023
خبر غم
انَّااللّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنْ
نصرت اقبال نیشنل بینک والے
نبیل اقبال اسد اور فصیل اقبال کے والد محترم رضوان واپڈا والے کے تایا محلہ خیر شاہ میں انتقال کر گے ہیں اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین