Jurist’s Journal

Jurist’s Journal We provide all kind of legal services across . If you have any legal issue feel free to contact us

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن جاری
17/03/2026

خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ نوٹیفکیشن جاری

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**۔جج بزر...
26/02/2026

13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی
**اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ**
۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا :
جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے
بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے
جج نے پوچھا کیسے ؟
‏تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣🤣

سپریم کورٹ آف پاکستان کا اہم فیصلہ – ویڈ لاک پالیسی پر تاریخی وضاحتسپریم کورٹ آف پاکستان نے CPLA No. 4701 of 2024 (مبشر ...
21/02/2026

سپریم کورٹ آف پاکستان کا اہم فیصلہ – ویڈ لاک پالیسی پر تاریخی وضاحت

سپریم کورٹ آف پاکستان نے CPLA No. 4701 of 2024 (مبشر اقبال ظفر بنام وزارتِ دفاع و دیگر) میں ایک نہایت اہم اور اصولی فیصلہ جاری کیا ہے جس میں شادی شدہ سرکاری ملازمین کی ٹرانسفر کے معاملہ پر “Wedlock Policy” کی قانونی حیثیت اور اس کے نفاذ کو واضح کیا گیا۔

یہ فیصلہ مورخہ 04 دسمبر 2025 کو جسٹس Ayesha A. Malik اور جسٹس Munib Akhtar پر مشتمل بینچ نے تحریر کیا۔

💢 کیس کا پس منظر
درخواست گزار ایک Assistant Health Inspector (BPS-5) تھے جنہیں عبدالحکیم (ضلع خانیوال) سے ڈیرہ نواب صاحب (ضلع بہاولپور) ٹرانسفر کر دیا گیا۔
درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ:
ان کی اہلیہ سرکاری سکول ٹیچر ہیں اور دل کی مریضہ ہیں۔
وہ خود شوگر کے مریض ہیں۔
ان کے دو کم سن بچے ہیں جنہیں والدین کی نگرانی درکار ہے۔
Wedlock Policy کے تحت میاں بیوی کو ایک ہی اسٹیشن پر تعینات رکھا جانا چاہیے، خاص طور پر جب طبی مسائل موجود ہوں۔
ان کی اپیل Federal Service Tribunal نے مسترد کر دی، جس کے بعد معاملہ Supreme Court of Pakistan میں آیا۔

⚖ سپریم کورٹ کے اہم نکات
1️⃣ ویڈ لاک پالیسی محض رسمی ہدایت نہیں
عدالت نے واضح کیا کہ 1998 سے نافذ Wedlock Policy کا مقصد شادی شدہ سرکاری ملازمین کو غیر ضروری علیحدگی اور خاندانی مشکلات سے بچانا ہے۔
2️⃣ میڈیکل گراؤنڈ کو اعلیٰ ترجیح
پالیسی کے مطابق طبی مسائل کو سب سے زیادہ ترجیح دی جانی چاہیے۔
3️⃣ پبلک انٹرسٹ کی مجبوری ضروری
عدالت نے کہا کہ اگر کسی ملازم کو اسی اسٹیشن سے ہٹایا جائے جہاں اس کا شریک حیات تعینات ہو تو اس کیلئے "compelling public interest" کی ٹھوس وجہ ہونی چاہیے۔ محض روٹین ٹرانسفر کافی نہیں۔

4️⃣ آئینی اصولوں کی روشنی میں فیصلہ
عدالت نے آئین کے آرٹیکل 34 اور 35 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ریاست پر لازم ہے کہ:
شادی اور خاندان کا تحفظ کرے
خواتین کی قومی زندگی میں مکمل شرکت کو یقینی بنائے
لہٰذا ایسی پالیسیوں پر سنجیدگی سے عمل درآمد ریاست کی آئینی ذمہ داری ہے۔

💢عدالت کا حتمی حکم
سپریم کورٹ نے:
فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا
08.02.2021 کا ٹرانسفر آرڈر منسوخ کر دیا
سول پٹیشن کو اپیل میں تبدیل کرکے منظور کر لیا

🔎 اس فیصلے کی قانونی اہمیت
✔ Wedlock Policy کو مضبوط عدالتی پشت پناہی حاصل ہوگئی۔

Right to Timely PromotionThe Supreme Court of Pakistan recently issued a significant judgment in CPLA NO.5401 OF 2024, r...
23/01/2026

Right to Timely Promotion

The Supreme Court of Pakistan recently issued a significant judgment in CPLA NO.5401 OF 2024, ruling that government negligence and administrative delay cannot be used to deny civil servants their right to timely promotion.

Key Takeaways:

• The Issue: A petitioner was kept on a "current charge" basis for over a decade (2008–2019). Despite being eligible, his case was ignored during a 2012 Departmental Promotion Committee (DPC) meeting without any recorded reason.

• The Ruling: The Court held that the State must act as a "model employer". It clarified that Section 8(3) of the Punjab Civil Servants Act—which typically bars backdated promotions—cannot be used to shield the department from its own inefficiency or inaction.

• Constitutional Protection: Unjustified delays in career progression violate the right to fair and equal treatment under Articles 4 and 25 of the Constitution.

The Outcome:

The Court set aside the lower tribunal's order, deeming the petitioner promoted from the date of the original 2012 DPC.

Using AI without verification of its original source may lead to an unwanted situation.
19/01/2026

Using AI without verification of its original source may lead to an unwanted situation.

19/01/2026

Blocking of a CNIC without giving a chance of hearing is illegal as the same is not warranted under the law.

Powers of impounding, cancelling or confiscating a card under Section 18 of NADRA Ordinance 2000 is explicitly confined to
the four grounds prescribed.

2024 LHC 1518
PLD 2022 LHR 756
PLD 2021 Islamabad 105

آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے؟
06/01/2026

آج آپ کے شہر کا موسم کیسا ہے؟

🚨 بریکنگ نیوز  اسلام آباد هائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو نا اهل قرار دے دیا  جسٹس طارق محمود جہانگیری صاحب کو ...
18/12/2025

🚨 بریکنگ نیوز اسلام آباد هائی کورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو نا اهل قرار دے دیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری صاحب کو اپنے حلف سے وفا کے جرم کی سزا دے دی گئی
جس عدالت میں وه جج تھے اُسی نے نااهل قرار دے دیا

A software engineer working for a multinational company was off-loaded at Islamabad Airport by FIA officials, and an off...
09/12/2025

A software engineer working for a multinational company was off-loaded at Islamabad Airport by FIA officials, and an off-load stamp was placed on his passport. According to reports, an FIA officer privately approached him, saying he could leave if he paid Rs. 80,000 in cash. The passenger paid the amount and was allowed to go abroad.

After leaving he filed a petition against the FIA in the High Court.

President Asif Ali Zardari has approved the appointment of Supreme Court Justice Amin Uddin Khan as the Chief Justice of...
13/11/2025

President Asif Ali Zardari has approved the appointment of Supreme Court Justice Amin Uddin Khan as the Chief Justice of the newly established Federal Constitutional Court of Pakistan.

The Ministry of Law and Justice has issued the official notification of his appointment.

Justice Amin Uddin Khan previously headed the constitutional bench of the Supreme Court and was due to retire at the end of this month.

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفی میں احمد فراز کی نظم کے اشعار لکھ دیے۔
13/11/2025

جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے استعفی میں احمد فراز کی نظم کے اشعار لکھ دیے۔

‏کینیا کی جج جسٹس سٹیلا کا فیصلہ پڑھیںتمام گواہوں اور ثبوتوں کو دیکھنے سننے کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مسٹر ار...
24/10/2025

‏کینیا کی جج جسٹس سٹیلا کا فیصلہ پڑھیں

تمام گواہوں اور ثبوتوں کو دیکھنے سننے کے بعد عدالت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ مسٹر ارشد شریف کا قتل کوئی حادثہ یا غلطی نہیں تھی بلکہ سوچ سمجھ کر ٹارگٹ کیا گیا، مسٹر ارشد شریف مرحوم کی بیوی نے جو درخواست دی ہے وہ منظور کی جاتی ہے اور قتل میں ملوث پولیس افسران پر مقدمہ شروع کرنے کا حکم دیتی ہے ساتھ ہی ساتھ مرحوم کے خاندان کو پاکستانی رقم سوا دو کروڑ روپے ادا کرنے کا حکم دیتی ہے گوہ کہ انکی فیملی نے درخواست میں کوئی معاوضہ طلب نہیں کیا اور پیسے کسی کی زندگی کا معاوضہ نہیں ہوا کرتے مگر پھر بھی عدالت حکم دیتی ہے کہ ملزم یہ رقم انکے خاندان کو دیں جتنی دیر رقم ادا کرنے میں ہوئی اتنا ساتھ جرمانہ ادا کرنا ہوگا، تمام ملوث پولیس افسران اور دیگر افراد کیخلاف فلفور قتل کا مقدمہ چلایا جائے....

یہ تو تھا عدالتی حکم نامے کا خلاصہ، یہ نیچے تصویر میں وہ عظیم منصف اور وہ وکیل جس نے ارشد بھائی کا مقدمہ لڑا....
ذرا سوچ کر دیکھیں، پاکستانی ریاست نے مقدمہ نہیں کیا تھا صرف ایک عام شہری کی بیوی نے مقدمہ کیا اور وہاں کی عدالت نے اپنے رب کو راضی کیا اور حق پر مبنی کیا

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923453658889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jurist’s Journal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jurist’s Journal:

Share