Umar Farooq Jan Tax and Legal consultant

Umar Farooq Jan Tax and Legal consultant Umar Farooq Jan Tax and legal consultant
Get Expert Solutions to Your Legal and Taxation Queries Today!

10/08/2025

🚨 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐃𝐞𝐚𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐞𝐫𝐭!
The Federal Board of Revenue (FBR) has set 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟑𝟎, 𝟐𝟎𝟐5 as the last day to file your income tax returns. Avoid penalties, file your tax returns today!

Tax Return Filing Deadline Extended by 15 DaysLast Date for Submission is Now October 14, 2024.
01/10/2024

Tax Return Filing Deadline Extended by 15 Days
Last Date for Submission is Now October 14, 2024.

Contact us to file your return effortlessly.
29/09/2024

Contact us to file your return effortlessly.

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرزکی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ* ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابند...
25/09/2024

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرزکی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ*

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،نان فائلرز پر لگائی جانے والی پابندیوں میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ اکاﺅنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا شامل ہیں،ایف بی آر کا مقصد ٹیکس کمپلائنس کو بڑھانا اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنا ہے جس کے تحت نان فائلرز کو نشانہ بنانے کیلئے یہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لانگریال کا کہنا ہے کہ نان فائلرزکیلئے 15 مخصوص سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے گی جن میں ابتدائی طور پر 5 شعبوں پر توجہ دی جائے گی۔ یہ اقدامات وزیر اعظم کی منظوری سے ایف بی آر کے تبدیلی کے منصوبے کا حصہ ہیں۔

حکومت نان فائلر کیٹیگری کو ختم کر رہی ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ افراد جو پہلے ان لین دین پر ٹیکس ادا کرنے سے بچنے کیلئے ایک معمولی فیس ادا کرتے تھے اب ایسا نہیں کر سکیں گے۔

چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے تصور پر تنقید کی اور کہا کہ ایسی درجہ بندیاں دنیا بھر میں نہیں پائی جاتیں اس لئے انہیں ختم کر دینا چاہیئے۔ انہوں نے کہاہم جدید مشین لرننگ اور الگورڈمز کے ذریعے نان فائلرز کی شناخت کریں گے۔ایف بی آر ملک بھر میں اہم داخلی مقامات پر سمگلنگ کے خلاف کارروائی کیلئے آٹومیشن اور افرادی قوت میں اضافہ کر رہا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ بتدریج نان فائلرز کی 15 قسم کی ٹرانزیکشنز پر پابندی لگائی جائے گی ان میں غیر مذہبی مقاصد کا سفر بھی شامل ہوگا۔ چیک کے ذریعے کیش نکالنے کی حد بھی 3 کروڑ روپے سالانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیک کے ذریعے کیش نکالنے پر دباﺅ بڑھانے کیلئے سٹیٹ بینک کے ذریعے بینکوں کو معلومات شیئر کی جائے گی۔
حکومت جلد وہ جائیدادیں خریدنا شروع کر دے گی جن کی لاگت ٹیکس ریٹرنز میں مارکیٹ ریٹ سے کم ظاہر کی گئی ہے۔گزشتہ سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے کی فیس جمع کی گئی جبکہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں ہوا۔ نئی پالیسی کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاونٹس کھولنے سے روکا جائے گا۔پچھلے سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے فیس کی مد میں جمع ہوئے جبکہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں کیا جا سکا۔ نئی پالیسیوں کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاﺅنٹس کھولنے سے روکا جائے گا۔

فائلر بنیں اور پابندیوں سے بچیں
24/09/2024

فائلر بنیں اور پابندیوں سے بچیں

The Federal Board of Revenue (FBR) has made it clear that there would be no extension in the deadline for filing income ...
11/09/2024

The Federal Board of Revenue (FBR) has made it clear that there would be no extension in the deadline for filing income tax returns. Last date for submission of tax return is 30 september 2024.

بجلی کے بل پر ایک ایڈوانس انکم ٹیکس لگتا ہے بجلی کے بل پر ایک ٹیکس , انکم ٹیکس کے نام سے لگتا ہے.جس کا بل 25 ہزار سے زائ...
10/09/2024

بجلی کے بل پر ایک ایڈوانس انکم ٹیکس لگتا ہے

بجلی کے بل پر ایک ٹیکس , انکم ٹیکس کے نام سے لگتا ہے.

جس کا بل 25 ہزار سے زائد ہو اس پر ٹوٹل بل کا 7.5٪ یہ ٹیکس لگتا ہے مگر ان پر جو نان فائلر ہو.
اگر اس ٹیکس سے بچنا چاہتے ہیں تو فائلر بنیں اور ٹیکس سے بچیں

07/09/2024

🚨 𝐅𝐢𝐧𝐚𝐥 𝐃𝐞𝐚𝐝𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐀𝐥𝐞𝐫𝐭!
The Federal Board of Revenue (FBR) has set 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟑𝟎, 𝟐𝟎𝟐𝟒 as the last day to file your income tax returns. Avoid penalties, file your tax returns today!

06/09/2024

we are providing Legal and tax consultation/services
* NTN
* Filer (گوشوارے)
* NTN For business Account in bank
* Firm registration
* Company Registration
* Import Export license
* Freelancer Registration with Pakistan Software Export Board.

🚘 Car new registration buying and seling اگر اج ہی فائلر بنتے ہیں ، تو گاڑی  فروخت یا خریدتے وقت فائلر والے کم ادا کرے گ...
03/09/2024

🚘 Car new registration buying and seling
اگر اج ہی فائلر بنتے ہیں ، تو گاڑی فروخت یا خریدتے وقت فائلر والے کم ادا کرے گے ، اور اگر اپ نان فائلر ہیں تو زیادہ فیصد ٹیکس دیں گے
فائلر ہونے کے فائدے ،
اور نان فائلر ہونے کے نقصانات ۔
اج ہو فائلر بنیں اور بڑے ٹیکسوں سے خود کو بچائیں
مزید رہنمائی کے لیے رابطہ کرے

Being a filer and non filer tax rates
03/09/2024

Being a filer and non filer tax rates

29/08/2024

Umar Farooq Jan Tax and Legal consultant

Umar Farooq Jan Tax and legal consultant
Get Expert Solutions to Your Legal and Taxation Queries Today!

Address

Peshawar
Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Farooq Jan Tax and Legal consultant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Umar Farooq Jan Tax and Legal consultant:

Share