10/02/2024
*فارم 45، 46 47 میں کیا فرق ہے؟*
*ایک ہوتا ہے، حلقہ، ایک ہوتا۔ ہے پولنگ اسٹیشن*
*ایک حلقے میں، متعدد پولنگ اسٹیشنز ہوتے ہیں*
*فارم 45، پولنگ اسٹیشن کا ریزلٹ ہوتا ہے جبکہ 47 اس پورے حلقے کا consolidated ریزلٹ ہوتا ہے*
یعنی،
*ایک حلقے میں اگر 500 پولنگ اسٹیشنز ہیں تو وہاں ہر پولنگ اسٹیشن کے لحاظ سے، 500 ہی فارم 45 ہوں گے*
*فارم 45 کو پولنگ ایجنٹ، کاپیز آرو، اے آرو اور الیکشن کمیشن کو دیا جاتا ہے*
*اور ان 500 فارم 45 کا ریزلٹ ملا کر، ایک حلقے کا ریزلٹ بنتا ہے اور وہ ریزلٹ دینے والا ڈاکیومنٹ فارم 47 کہلاتا ہے*
*جبکہ فارم 46 کا صرف استعمال شدہ ووٹ، ضائع شدہ ووٹ اور بقایا بیلٹ
WhatsApp Group Invite