Moj Masti

Moj Masti This page is for entertainment

27/05/2025
20/05/2025

راجپوتوں کا ایک قبیلہ ہے جس کی عورتیں اپنے خاوند کا نام نہیں لیتیں.
مردم شماری ہو رہی تھی ،ان کے ایک گاوّں میں مردم شماری کے لئیے فوجی پہنچا اور دروازے پر دستک دی۔ دروازے کے پیچھے سے خاتونِ خانہ کی آواز آئی کون ؟. 🤷

فوجی نے بتایا کہ اہل خانہ کے کوائف لکھنے ہیں اپنے میاں کو باہر بھیجیں.
بیوی نے کہا وہ تو گھر پر نہیں ہیں. 🤷

فوجی تو پھر آپ ہی نام وغیرہ لکھوا دیں فوجی نے کہا بتائیے آپ کے خاوند کا نام کیا ہے ؟.
وہ تو میں نہیں بتا سکتی، ہم اپنے شوہر کا نام زبان پر نہیں لاتیں۔ عورت نے جواب دیا.🙆

فوجی نے کہا یہ بہت ضروری ہے ہم نے گھر کے سربراہ کا نام لکھنا ہے۔
عورت بولی ایک طریقہ ہے میں آپ سے سوال کرتی جاتی ہوں آپ جواب دیتے جائیں۔

عورت - مغلیہ خاندان کا بانی کون تھا ؟
فوجی : بابر

عورت- اس کے بیٹے کا جو بادشاہ بنا ؟
فوجی : ہمایوں

عورت- ہمایوں کے بیٹے کا نام جو بعد میں بادشاہ بنا ؟
فوجی : اکبر

عورت- نہیں پورا نام بولو۔
فوجی جلال الدّین محمّد اکبر

عورت بس اس نام کے آخری دو حصّے کاٹ دو باقی نام میرے خاوند کا ہے.

فوجی نے پوچھا -
کیا آپ کی برادری بھی یہیں رہتی ہے۔
عورت- جی ہاں ------ سارا گاوُں ہماری برادری کا ہی ہے۔

يہ سن کر فوجی نے واپسی کا راستہ لیا🏃
اور بولا پہلے میں بادشاهوں کی تاریخ اور تاریخ ہند یاد کر لوں پھر دوبارہ آؤں گا۔😃

Hahaha
13/05/2025

Hahaha

08/05/2025

Follow me for Nice jokes

06/05/2025

عورت عموما مرد کی برابری چاہتی ہے
لیکن ذرا سی بھی مونچھیں نکل آئیں
تو بھاگم بھاگ پارلر پہنچ جاتی ہے😜😁🤪

02/05/2025

Follow me

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Moj Masti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category