14/08/2024
Mohammad Ali Jinnah, “...if we want to make this great state of Pakistan happy and prosperous, we should wholly and solely concentrate on the well-being of the people, and especially of the masses and the poor”.
بےروزگاری، غربت، کم شرح خواندگی، صحت کے سہولیات کا فقدان، معاشی اور معاشرتی مساوات کا فقدان وہ عوامل ہے جس کے بنیاد پہ آج کے نوجوان کو اپنا مستقبل تاریک نظر آتا ہے اور وہی وہ عوامل ہے کہ وطن کو لیلی ماننے والے اور اس پہ مرمٹنے والا نوجوان بھی آج مایوس ہے۔ ہم نے بانی پاکستان کی ہدایات کا لاج رکھا نہ ہی ذوالفقار علی بھٹو جیسے عظیم رہنماوں کے قربانیوں اور کاوشوں سے بنے آئین کو اس کی اصل روح میں لاگو کیا۔ جب تک جنتا بھوکی ہے ہر ایک بھاشن جھوٹی ہے ۔ وطن عزیز کے نوجوان کو اگر اس کی روشن مستقبل کی گارنٹی دیا جائے تب وہ وطن سے لیلَی جیسی محبت کرے گا ورنہ یہی مایوسی ہر ایک کے چہرے پہ چھائی ہوئ نظر آئیگی۔
اسلیئے ہمارا نعرہ ہے کہ مانگ رہا ہے ہر انسان #آمن #روٹی #کپڑا اور #مکان