Afzal Law Associates

Afzal Law Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Law Associates, Lawyer & Law Firm, Peshawar.

03/02/2024

پی کے 24 پر انشاءاللہ حق نواز خان ایڈوکیٹ کا پوزیشن مضبوط ھیں
📓📓📓📓📓

31/07/2023

جب بھی کوئی قومی ایشو پیدا ہوتی ہےتو اس کو خاموش کرنے کے لیے پشتونوں کا خون بہایا جاتا ہے اور آج بھی اس طرح ہوا بہاولپور یونیورسٹی سے میڈیا کا رخ تبدیل کرنے کیلئے 70 سے زائد جانو کو قربان کرنا پڑا۔
😭باجوڑ😭

30/07/2023

جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام شنڈئ موڑ ہیڈ کوارٹر خار ضلع باجوڑ میں ورکرز کنونشن میں دھماکہ کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ اس قسم کے واقعات سکیورٹی ایجنسیوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ریاست امن قائم کرنے میں مکمل طور پر ناکام رہے ہیں اور بے گناہ پشتون شہریوں کے خون کی ہولی کھیلنے کا تماشا دیکھتے ہیں ۔ ریاست کو جواب دینا ہوگا بےگناہ شہریوں کے خون کا حساب دینا ہوگا ۔
باسط افضل رئیسانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری جمعیت لایٔر فارم ضلع ملاکنڈ ۔

انسان کی روح کانپ جاتی ہے وہ بچی ہے جسے اسلام آباد کے جج اور اس کئ بیوی نے مارا ، آپ  حالت چیک کیجئے سپریم کورٹ کو سو مو...
27/07/2023

انسان کی روح کانپ جاتی ہے
وہ بچی ہے جسے اسلام آباد کے جج اور اس کئ بیوی نے مارا ، آپ حالت چیک کیجئے سپریم کورٹ کو سو موٹو کا اختیار ایسے کیسز کے لیے دیا گیا ہے دوسروں کے لیے منٹوں میں عدالتی کوٹھا سجانے والے سارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جج اب کہاں مدفن ہیں ؟
کیا اس لیے انکو بھیس لاکھ تنخواہ دیتے ؟
کیا اس لیے ریٹارمنٹ کے بعد بھی دو دو ہزار یونٹ بجلی مفت دیتے ؟
کیا اس لیے ان کو ہزار لیٹر مفت پیٹرول دیتے ؟
کیا اس لیے انکو کروڑوں کی سیکورٹی دیتے ؟
ُ اس مظلوم بچی کے کرب کا حساب کون دے گا ؟
آج یہ بچی جان کی بازی ہار گئی
اللہ پاک والدين کو صبر جمیل اور اس بچی کو والدين کے لیے بخشش کا ذریعہ بناۓ
آمین ثم مین
اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کی ذمےداری ہے کہ اس واقعے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے ساتھ انسانی حقوق کے بنیاد پر اٹھائے اور اس ظالم اور سفاک جج کو نظام انصاف سے باہر پھینک دیا جائے اور عبرت کا نشان بنایا جائے ۔

01/07/2023

افسوس
سویڈن میں ایک بار پھر قرآن مجید کو جلایا گیا.
میں بطور مسلمان اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہو.
😢😥

سیاست دین کا اہم ستون ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور مسلمان جب تک خود کو سیاسی طور پر مضبوط اور مستحکم نہیں کرتے اور اپنی...
30/06/2023

سیاست دین کا اہم ستون ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اور مسلمان جب تک خود کو سیاسی طور پر مضبوط اور مستحکم نہیں کرتے اور اپنی سیاسی نظریات کو اسلام کے بنیادی اصولوں اور عقائد کے خلاف ہو تو اسکا براہ راست اثر ریاست کے نظم ونسق پر پڑے گا اور عوام میں افراتفری پیدا ہو گئی۔ جن لوگوں کا خیال ہے کہ علم کا سیاست میں کیا کام تو سیاست کام اہل علم اور عقل والوں کا ہے جو ریاست کے نظام کو بہتر انداز میں چلائے۔

28/06/2023
25/06/2023

ایمپائر کی انگلی سے پیدا ہونی والی جماعت😁
ایمپائر کے ڈنڈے سے ختم ہو رہی ہے🤪

تلخ حقیقت🤣

11/06/2023

کبھی کبھی یوں لگتا ہے پاکستان جدوجھد سے حاصل نہیں ہوا بلکہ انگریزوں نے ہماری حرکتوں کی وجہ سے اپنی جان چھڑائی ہے 😂

10/09/2022
06/09/2022

Address

Peshawar
25000

Telephone

+923329582273

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Afzal Law Associates:

Share