jui zalmi

jui zalmi پی ٹی آئی فتنہ ہیں اور
فتنے سے نفرت کرنا ایمان
کا حصہ ہیں ♥️
متفق حضرات ✌️

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے ات...
14/08/2025

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ
ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔
ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم نے ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔
اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ
ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔
راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟

دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور
ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ
یہ قوم اپنے بارے کبھی پریشان نہیں ہو گی، jui zalmi سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی...

23/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ دوستانودسوات د مدرسے د واقعے نہ بہ خبر ئے ظلم شوے خو سہ عناصر ملحد بی دینہ بی ضمیرہ راپاسیدلی او ٹول علماء او مدارس ٹارگیٹ کئ نو پہ کلکہ د دغے حرامیانو مقابلہ اوکڑئ مننہ 👊👊👊💪💪💪 jui zalmi #الحمداللہ

صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی👀کرپشن ختم کرنے کے دعوے کر کرکے کرہشن کے ریکارڈ قائم کئے کوہستان خیبر پختون خواہ میں کرپ...
19/07/2025

صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی👀
کرپشن ختم کرنے کے دعوے کر کرکے کرہشن کے ریکارڈ قائم کئے

کوہستان خیبر پختون خواہ میں کرپشن کیس میں
مبینہ طور پر عوامی وسائل کے غیر شفاف استعمال اور اعلیٰ سطح پر مالی بے ضابطگیوں کے شواہد ملے ہیں۔

نیب نے اس کیس میں انکوائری کو باضابطہ تحقیقات میں تبدیل کر دیا ہے۔

اب تک کی کارروائی میں نیب نے 25 ارب روپے مالیت کے اثاثے برآمد اور منجمد کیے ہیں۔

تحقیقات کے دوران ایک ارب روپے سے زائد کی نقد رقم، غیر ملکی کرنسی اور تین کلوگرام سونا بھی برآمد کیا گیا۔

73 بینک اکاؤنٹس کو منجمد کرتے ہوئے ان میں سے تقریباً 5 ارب روپے کی ریکوری کی گئی ہے۔

برآمد کی گئی 77 لگژری گاڑیوں میں نئی ماڈلز کی مرسڈیز، بی ایم ڈبلیو، آؤڈی، پورش، لیکسز، ریوو، مارک ایکس، لینڈ کروزر اور فارچیونر شامل ہیں، جن کی مجموعی مالیت 94 کروڑ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

نیب نے 30 رہائشی مکانات، 25 فلیٹس، 12 کمرشل پلازے، 12 دکانیں اور 4 فارم ہاؤسز سمیت مجموعی طور پر 109 جائیدادیں ضبط کی ہیں، جن کی کل مالیت 17 ارب روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔

ضبط کی گئی جائیدادوں میں پینٹ ہاؤسز اور 175 کنال زرعی اراضی بھی شامل ہے، جو اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور، ایبٹ آباد اور مانسہرہ میں واقع ہیں۔

نیب نے کنٹریکٹر محمد ایوب کو بھی گرفتار کیا ہے، جس نے دورانِ تفتیش خیبر حکومت کے کچھ اہم شخصیات کے ساتھ مبینہ ڈیلز سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں، جن میں اعظم سواتی سمیت دیگر افراد کے نام سامنے آئے ہیں
jui zalmi ۔

سچائی کی فتح – ❤SHO عبدالعلی عرف "گبر" کی باعزت بحالیالحمدللہ! سچ ایک بار پھر سرخرو ہوا۔ وہ جن پر الزام تراشی کی گئی، جن...
19/07/2025

سچائی کی فتح – ❤
SHO عبدالعلی عرف "گبر" کی باعزت بحالی

الحمدللہ! سچ ایک بار پھر سرخرو ہوا۔ وہ جن پر الزام تراشی کی گئی، جنہیں سازشوں کا نشانہ بنایا گیا، آج ان کی بے گناہی ثابت ہو چکی ہے۔
SHO عبدالعلی عرف "گبر" کے خلاف شاندانہ گلزار نے جو بھی دعویٰ کیے گئے تھے،
ان کی مکمل انکوائری کے بعد یہ بات واضح ہو گئی کہ تمام الزامات بے بنیاد، جھوٹے اور حقیقت سے عاری تھے۔
#الحمداللہ یہ محض ایک فرد کی بحالی نہیں، بلکہ انصاف کی جیت ہے۔
ان لمحوں میں جب جھوٹ کا شور سچ کو دبانے کی کوشش کرتا ہے، ایسے میں عبدالعلی جیسے باہمت اور فرض شناس افسر کا بے داغ کردار سامنے آنا ایک روشن مثال بن کر ابھرتا ہے۔

الحمداللہ ثم الحمداللہ اس لیے ہمیں اپنی جماعت جمعیت علماء               jui zalmi follwers اسلام پر فخر ہے
11/07/2025

الحمداللہ ثم الحمداللہ
اس لیے ہمیں اپنی جماعت جمعیت علماء jui zalmi follwers اسلام پر فخر ہے

الحمدللہ: مدارس کی درجہ بندی میں پاکستان دنیا کے ٹاپ پوزیشن پر ھے :                                                     ...
30/06/2025

الحمدللہ: مدارس کی درجہ بندی میں پاکستان دنیا کے ٹاپ پوزیشن پر ھے : باوجود اس کے کہ ملک کے تمام ذرائع ابلاغ اور نام نہاد دانشور ان کے خلاف پروپیگنڈوں پر اربوں روپے خرچ کر رہے ھیںhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100093434254808&mibextid=ZbWKwLپلیز سپورٹ می میری پیج کو لائیک فالو اور شئیر کریں شکریہ 🥰💞

سیاحوں کو پتہ نہیں تھا کہ یہاں کوئی ریسکیو مشینری نہیں لوگ صرف 804 پر گزارہ کرتے ہیں.  jui zalmi 😭😭😪😥😭
28/06/2025

سیاحوں کو پتہ نہیں تھا کہ یہاں کوئی ریسکیو مشینری نہیں لوگ صرف 804 پر گزارہ کرتے ہیں. jui zalmi
😭😭😪😥😭

نئے سال کے آغازکی دعا jui zalmi
27/06/2025

نئے سال کے آغازکی دعا jui zalmi

20/06/2025

دنیا کی تاریخ میں KPK پہلا صوبہ ہے جو 3 بار " ایماندار" قیادت میسر آجانے کی وجہ سے مسلسل ڈوب رہا ہے اور یوتھیے مطمئن ہیں💯😭😭😭

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jui zalmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category