24/01/2024
آج پیسکو ہیڈ آفس پشاور میں آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی اور صوبائی قائدین کی یومِ شہدا کے موقع پر ملازمین سے خطاب تقریب میں ثمر بلور اور سینیٹر ہدایت اللّه نے بھی شرکت کی جس پر ہم ان کے مشکور ہیں ۔۔
پروگرام کے شرکاء نے پورے صوبے اور بلخصوص پیسکو میں شھید ہونے والے ملازمین کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے لیے دعا مغفرت کی گئی ۔۔
نیز آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین کے صوبائی چیئرمین جناب حاجی اقبال خان نے پیسکو مینجمنٹ کو ملازمین کی تمام جائز مطالبات حل کرنے اور پیسکو میں 70 فیصد افرادی قوت کی کمی پر فوری برتی کرانے کا مطالبہ کیا ۔۔
آل پاکستان ہائیڈرو الیکٹرک ورکر یونین زندہ باد ♥