Qurban lata

Qurban lata Status&piotry

14/01/2023

پہ بلال چےتہ مایان شے ۔پہ دے کہ لویافالسفہ دہ
❤😘

04/07/2022
22/05/2022

پا خاتا حوم چے زہ دہ ستا پہ لارا تیر شم ۔،😭😭

06/09/2021

دنیا کی حقیقت اور موت 💔
اللہ تعالی ہم سب کو موت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

05/08/2021

💔💔💔Starge De Rawara Wa Saki Sharab De Wara Wa Za Pokhtun Zalme Yama Zama Khpala Nasha Dera Da💔💔🌹🌹💋💋

پشاور:کوہاٹ میں قتل کی جانیوالی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کیس میں مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو سزائے موت
25/06/2021

پشاور:کوہاٹ میں قتل کی جانیوالی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کیس میں مرکزی ملزم مجاہد آفریدی کو سزائے موت

محکمہ صحت نے طبی تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔یکم جون سے سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیاں و کالجز ...
28/05/2021

محکمہ صحت نے طبی تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا۔

یکم جون سے سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیاں و کالجز اور ڈینٹل کالجز کھولے جائیں گے۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے نرسنگ سکولز و کالجز اور پیرا میڈیکل و الائیڈ ہیلتھ سائنسز سکولز و کالجز بھی یکم جون سے کھل جائیں گے۔

ایم بی بی ایس کے صرف تیسرے، چوتھے اور آخری سال کے طلبہ کلاسسز لیں گے۔ بی ڈی ایس کے صرف تیسرے اور چوتھے سال کے طلبہ کالج آئے گے۔ نرسنگ، پیرامیڈیکل اور الائیڈ ہیلتھ سائنسز کے پانچویں سے آٹھویں سمسٹر کے طلبہ فزیکل کلاسسز لیں سکیں گے۔ ڈی پی ٹی، ایس ایل ٹی، او ٹی اور دیگر کورسز کے پانچویں سے دسویں سمسٹر کے طلبہ کی کلاسز شروع کی جائیں گی۔

باقی سالوں اور سمسٹر کے طلبہ کی آن لائن کلاسسز جاری رہیں گی۔ متعلقہ وائس چانسلر، پرنسپل اور ڈین اساتذہ اور طلبہ کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کو یقینی بنائیں گے۔

09/05/2021

💔TOLE GILE BA DARLA SAR KAM💔
💔ZA CHE RATOL DA ZRA PAR HAR KRM💔
❤️❤️❤️N LOVE S❤️❤️❤️

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qurban lata posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category