Medical

Medical Studying MBBS 🩺
To Be Surgeon 😷
Education activist
Humanist
Peace lover 🕊️
Sportsman ⚽🏏🏐
patriotic Student. Of medical

09/08/2024

سابق وزیراعظم عمران خان
مورخہ 8 اگست 2024

۱۔
۷ مئی کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ ۹ مئی پر ہمیں معافی نہیں دیں گے۔ ہمارا موقف بالکل واضح اور دو ٹوک ہے کہ معافی مظلوم نہیں، ظالم مانگتا ہے۔ ۹ مئی کو عدالت کے شیشے توڑ کر مجھے اغوا کیا گیا جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر آئینی اور غیر قانونی اقدام قرار دیا ہے- ہمارے درجنوں کارکنان کو شہید، سینکڑوں کو اغواء اور ہزاروں کو گرفتار کیا گیا، گھروں کے تقدس کو پامال کیا گیا اور صرف سیاسی وابستگی کے جرم میں لوگوں کے کاروبار تباہ کر دئیے گئے۔ اس فسطائیت کے تناظر میں معافی تو مجھ سے اور تحریک انصاف سے مانگنی چاہیے-

۲-
میرے بیان کو بلا سیاق و سباق چلایا جا رہا ہے۔ حالانکہ میرا موقف شروع سے وہی ہے کہ ۹ مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا، جس میں جرم کو چھپانے کے لیے سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کر دی گئی۔ میرا مطالبہ اب بھی وہی ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کو منظر عام پر لایا جائے اور اس کی روشنی میں شفاف تحقیقات کروائی جائیں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد جو بطور تحریک انصاف کی نمائندہ ۹ مئی کو کور کمانڈر ہاؤس کے باہر موجود تھیں، انہیں متعدد ویڈیوز میں کارکنان کو پرامن رہنے کی ہدایات دیتے سنا جا سکتا ہے- یہ ثابت کرتا ہے کہ ۹ مئی کو ہماری جماعت کا کوئی رہنما توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ میں شامل نہیں تھا- میری طرف سے میری جماعت اور کارکنان کو ہمیشہ ایک ہی ہدایت ہوتی ہے کہ پاکستان میں جہاں بھی احتجاج کریں پر امن احتجاج کریں۔ کنٹونمنٹ کا علاقہ ہو یا جی ایچ کیو ، ہمیں پاکستان کا آئین یہ حق دیتا ہے کہ ملک میں جب بھی ظلم ہو آپ کہیں بھی جا کر پر امن احتجاج کر سکتے ہیں - اگر شفاف تحقیقات کے نتیجے میں تحریک انصاف سے وابستگی رکھنے والا کوئی رہنما جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات میں ملوث قرار پایا گیا تو اسے قرار واقعی سزا دی جائے۔

۳-
جیل میں بیٹھ کر پیشگوئی کر رہا ہوں کہ حکومت کے پاس 2 ماہ سے زیادہ وقت نہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور آصف علی زرداری کے نام ای سی ایل میں ڈالیں، یہ بھاگ نہ جائیں۔ ‏کیسز بنائیں یا جیل میں رکھیں، میں ڈیل کرنے کو تیار نہیں؛ ڈیل وہ کرتا ہے جس نے کوئی جرم کیا ہو-‏میرا کوئی پیسہ باہر نہیں پڑا نہ کوئی جائیداد،میں نے سارے کیسز لڑے ہیں، مزید بھی لڑوں گا،مجھ پر اور میری اہلیہ پر کیسز کرنے کا مقصد پی ٹی آئی کو توڑنا تھا۔

۴-
مذاکرات کی خواہش کو کمزوری سے تعبیر نہ کیا جائے۔ میرے لیے میرا ملک پاکستان مقدم ہے اور اسی کے سیاسی و معاشی مفاد کے لیے میں کشیدگی میں کمی کا حامی ہوں۔ ‏ مذاکرات مشروط اور اصل فیصلہ سازوں سے ہی ہونگے۔ حکومت میں موجود ریلو کٹے اپنے اقتدار کو دوام دینے کے لیے ملکی مفاد کو داؤ پر لگانا چاہتے ہیں۔ یہ ریلو کٹے فوج کو ورغلاتے ہیں کہ تحریک انصاف کو ختم کر دو۔ کیا ۹۰% عوام کی نمائندہ جماعت کو ختم کرنا ممکن ہے؟ جو بھی یہ خواب دیکھ رہا ہے، اسے تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے۔

۵-
جس طرح مغربی عدالتوں نے اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کی کھلی اجازت دی ہوئی ہےاسی طرح قاضی فائز عیسٰی نے ریاست کے ساتھ ہم پر ظلم کرنے میں مکمل شراکت داری کی ہے اور ان کا اس ظلم اور فسطائیت میں پورا پورا ساتھ دیا ہے- اسی تعصب اور انصاف کی عدم فراہمی کی بنیاد پر ہم نے کافی عرصے سے قاضی فائز عیسٰی کی میرے مقدمات سے علیحدگی کی درخواست دے رکھی ہے۔ آٹھ فروری کے انتخابات میں بھی ہماری پارٹی سے بلے کا نشان چھین کر قاضی فائز نے جس طرح پی ڈی ایم اور الیکشن کمیشن کی سہولت کاری کی ہے وہ سب کے سامنے ہے-

۶-
بنگالی عوام نے اپنے حقوق اور جمہوریت کی بقا کے لیے متحدہ اور پرعزم جدوجہد کر کے جس طرح ملک میں رائج جابرانہ نظام سے چھٹکارہ حاصل کیا، وہ قابل ستائش ہے۔ اس سارے احتجاج میں ابھی تک جس طرح بنگالی چیف آف آرمی سٹاف نے غیر سیاسی رہتے ہوئے معاملے سے نمٹا، وہ ان کی پیشہ وارانہ اخلاقیات کی دلیل اور قابل تعریف ہے۔ آرمی کو بطور پروفیشنل ادارہ اور اس کے آرمی چیف کو اس قسم کی صوتحال میں “غیر سیاسی” رہنا چاہیے-

۷-
فوج ایک قومی ادارہ ہے اور فوج ہم سب کی ہے- اس کی ساکھ کا خیال ہم سب نے کرنا ہے- لیکن اپنی ساکھ کا سب سے زیادہ خیال فوجی قیادت نے خود کرنا ہے۔ خود احتسابی بہت مفید عمل ہے۔ مشرف سمیت آپ سب نے ہمیں بتایا کہ یہ چور ہیں اور جب پوری قوم نے آپ کی اس بات پر یقین کر لیا اور مان لیا کہ یہ چور ہیں اور انہوں نے ملک لوٹا ہے تو مشرف نے ان چوروں کو این آر او دیا اور پھر آپ نے ان کو این آر او ٹو دینے کا فیصلہ کیا- پھر ان چوروں نے اپنی مرضی کے قوانین بنوائے- ان کو انتخابات میں بد ترین شکست ہونے کے باوجود آپ نے ان کے لیے دھاندلی کر کے ان کو اقتدار دیا- آپ چوروں کے ایک ایسے ٹولے کا مسلسل ساتھ دے رہے ہیں جن کی ترجیح ذاتی مفاد ہے، انہیں نہ عوام سے کوئی لگاؤ ہے نہ ملک کی فکر۔ تو جب آپ ایسے لوگوں کو سپورٹ کرتے ہیں جن کو عوام نے آٹھ فروری کو مسترد کیا ہے تو اس طرح عوام میں آپ کا کیا تاثر جائے گا؟ آپ کو خود عوام میں آپ کے تاثر کا خیال رکھنا چاہیے-

😂😁
09/07/2024

😂😁

09/07/2024

دیکھتا جا، شرماتا جا،
یہ تو ابتدائے عشق ھے آگے آگے دیکھئیے ھوتا ھے کیا۔

09/07/2024

‏جب میں نے ایک سال پہلے ٹیکساس امریکہ کے FMC Carswell جیل میں ڈاکٹر عافیہ سے ساڑھے تین گھنٹے کی ملاقات کی تو ان سے کہا کہ ان کیلئے واشنگٹن میں موجود پاکستانی سفارتخانہ کے ذریعے کچھ کتابیں بھجواؤں گا۔ ڈاکٹر عافیہ نے مجھے یہ کہہ کر منع کیا کہ "آپ کتابیں نہ بھجوائیں اسلئے کہ جو کتاب مجھے پسند ہوتی ہے اسکی یہ توہین کرتے ہیں۔" پھر ڈاکٹر عافیہ نے یہ انکشاف بھی کیا کہ "اب بھی مجھے ذہنی اور نفسیاتی تکلیف دینے کیلئے یہ میرے سامنے قرآن پر پیشاب کرتے ہیں اس لیے میں اپنے سیل میں قرآن بھی نہیں رکھتی اور اپنے حفظ سے قرآن کی تلاوت کرتی ہوں۔"
پاکستان کے حکمران ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیلئے کب آواز اٹھائیں گے؟؟ یہی وقت ہے۔ حکومت فوری طور پر ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے امریکی انتظامیہ کو خط لکھے۔ اگر حکمران ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے اس وقت صرف خط بھی لکھیں تو انکی رہائی ہو سکتی ہے۔ کیا وزیراعظم شہباز شریف قوم کی بیٹی عافیہ کے حوالے سے کم از کم اتنی غیرت کا مظاہرہ کریں گے؟؟
عوام ڈاکٹر فوزیہ کی سربراہی میں سیو عافیہ مہم کا بھر پور ساتھ دیں۔

08/07/2024

If someone have fatty liver, what should he do ?

20/07/2023

Real Heart انسان کا دل ❤️😱😳


۔
۔
۔
۔
heart dissection
dissection
heart
heart dissection lab
heart dissection demo
sheep heart dissection labeled
heart dissection video
best dissection
a level heart dissection
Your queries :-

study vlog
med student vlog
med student study vlog
medical student vlog
study vlog korean student
korean medical student vlog,medical student
korean med student vlog
study with me
korean student vlog
med student exam week vlog,all nighter study vlog
study vlog korean
medical school vlog
productive study vlog
study with me vlog
med school vlog
exam week vlog
study with me med student
finals week study vlog
exam week study vlog
study motivation
mbbs life
mbbs
mbbs student life
mbbs student
mbbs first year student life
student life
doctor life
mbbs students
mbbs student life tamil
life of a mbbs student
mbbs student daily life
life of mbbs students
mbbs student life in 1 minute
mbbs student life in college
life of a medical student
day in my life as mbbs student
struggles of mbbs students
life in aiims
student,medical student
aiims delhi student life
college life

18/07/2023

Let see right lung پھپڑے of human 😳😱⛑️💉💊
right lung.

lung
lung anatomy
lungs
root of lung
lungs anatomy
anatomy of right lung
right lung vs left lung
anatomy of lungs
anatomy thorax right lung
action bronson my right lung
my right lung action bronson
my right lung blue chips 7000
blue chips 7000 my right lung
action bronson - my right lung
mediastinal surface of right lung
bronson my right lung blue chips 7000
action bronson blue chips 7000 my right lung
root of the lung

17/07/2023

Let See human left lung 😱⛑️😳

Left lung
Ospe of left lung
left lung
lungs anatomy
anatomy of lungs
right lung vs left lung
root of the lung
left lungs
root of lung
hilum of lung
mediastinal surface of left lung
root of left lung
pain in left lung
left lung pain covid
root of lung anatomy
left lung smll reasons
why left lung is smaller than the right lungs
anatomy of the left lung
anatomy thorax left lung
structure of lungs
lung viva
lung demo
lung notes
lungs working model
lungs model
model
lung model
how to make lungs model
lungs
working model of lungs
working lungs model
respiratory system model
diy lung model
lungs diaphragm model
lungs model making
lung diy model
lung craft model
model of lungs working
how to make lung model
lung diaphragm model
respiratory system working model
model lungs

14/07/2023
Amazing effects of eating datesPlease share with other .
13/07/2023

Amazing effects of eating dates
Please share with other .



Address

Peshawar

Telephone

+923360052797

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical:

Share

Category