MANAL Marketing

MANAL Marketing Real Estate

پشاور میں جی ٹی روڈ پر فروٹ منڈی کے قریب واقع مدینہ ریزیڈینشیا میں ماہانہ آسان اقساط  پر پلاٹ حاصل کرنے کے خواہشمند رابط...
30/11/2025

پشاور میں جی ٹی روڈ پر فروٹ منڈی کے قریب واقع مدینہ ریزیڈینشیا میں ماہانہ آسان اقساط پر پلاٹ حاصل کرنے کے خواہشمند رابطہ کریں۔

0316 2727242
MANAL Marketing

20/06/2025

ماہانہ آسان اقساط پر

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں ماہ عید کی چھٹیوں کے دوران سب سے زیادہ غیر ملکی سیاح مالم جبّہ کی سیر کو آئے ہیں، اسی طرح تیسرے نمبر پر مقامی سیاحوں کی سب سے بڑی تعداد نے مالم جبہ کا رخ کیا،،،

مالم جبہ سوات کا انتہائی بلندی پر سب سے بہترین ٹوورسٹ سپاٹ ہے جہاں سب سے زیادہ ٹوورسٹ آتے ہیں، پی سی جیسا لگژری ہوٹل بھی اسی مقام پر ہے، برفباری کے سیزن میں بھی سیاحوں کی کثیر تعداد یہاں کا رخ کرتی ہے۔

اسی مقام پر یعنی مالم جبہ میں اس وقت ہمارے دو بڑے ہاؤسنگ اینڈ کمرشل پروجیکٹ زیر تعمیر ہیں۔ جس میں مختلف سائز کے چھوٹے بڑے پلاٹس ماہانہ آسان اقساط پر دستیاب ہیں۔

یہ ایک بہترین موقع ہے سوات کے انتہائی خوبصورت اور دلکش مقام پر کمرشل یا ذاتی رہائش گاہ کی تعمیر کا،،،

خواہشمند رابطہ کریں
0316 2727242
MANAL Marketing








سوات مالم جبہ میں پی سی ہوٹل کے قریب تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر تین مرلہ رہائشی پلاٹ برائے فروخت قیمت 16لاکھ روپے ...
10/06/2025

سوات مالم جبہ میں پی سی ہوٹل کے قریب تقریباً ڈیڑھ کلومیٹر کے فاصلے پر تین مرلہ رہائشی پلاٹ برائے فروخت
قیمت 16لاکھ روپے
بہترین موقع ہے
ابھی رابطہ کریں
0316 2727242







جامعہ عثمانیہ چراٹ روڈ کے قریب ترین 47 مرلہ رہائشی پلاٹ دستیاب ہے ڈیمانڈ ڈیڑھ لاکھ روپے فی مرلہ خواہشمند ابھی رابطہ کریں...
17/04/2025

جامعہ عثمانیہ چراٹ روڈ کے قریب ترین 47 مرلہ رہائشی پلاٹ دستیاب ہے
ڈیمانڈ ڈیڑھ لاکھ روپے فی مرلہ
خواہشمند ابھی رابطہ کریں
0316 2727242

پشاور رنگ روڈ، پشتہ خرہ چوک کے قریب سربند نہر کے کنارے سربند پولیس سٹیشن کے بالمقابل پشاور کے بہترین لوکیشن پر واقعنیو پ...
02/02/2025

پشاور رنگ روڈ، پشتہ خرہ چوک کے قریب
سربند نہر کے کنارے
سربند پولیس سٹیشن کے بالمقابل
پشاور کے بہترین لوکیشن پر واقع
نیو پشاور سٹی میں
ماہانہ آسان اقساط پر پلاٹ حاصل کریں

پلاٹ کی بکنگ کےلئے ابھی رابطہ کریں
0316 2727242

02/10/2024

ساڑھے چھ مرلے گھر برائے فروخت۔
3عدد کمرے،
اٹیچ باتھ،
کچن،
کار پورچ،
بیٹھک بنانے کےلئے جگہ ہے،
اوپر چاردیواری،
پکی تعمیر،
کمروں پر لینٹرہے،
چوڑے راستے،
پانی بجلی دستیاب ہے گیس فی الحال نہیں۔
کلیئر انتقال ہے۔
ریٹ انتہائی مناسب
ڈیمانڈ 50لاکھ روپے۔
یہاں پلاٹ ریٹ 5لاکھ روپے فی مرلہ چل رہا ہے۔
لوکیشن ترناب فارم پشاور۔
0316 2727242

Address

Peshawar

Telephone

+923162727242

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MANAL Marketing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to MANAL Marketing:

Shortcuts

Share

Category