Advocate Kashif khan

Advocate Kashif khan Peshawar|Shangla

As cousins, we cherish our time together, enjoying each other's company and the joy of Aftari. These moments of warmth a...
29/03/2025

As cousins, we cherish our time together, enjoying each other's company and the joy of Aftari. These moments of warmth and gratitude strengthen our bond and create lasting memories.





01/05/2024



01/05/2024

Benefit of doubt can even be extended at bail stage .

SALMAN ZAHID Vs STATE through P.G. Sindh

PLJ 2024 Supreme Court (Criminal) 25
2023 SCMR 1140
Advocate Kashif khan



25/04/2024


03/03/2024

Shangla ❤️





ولی خان اور آج کا پاکستانولی خان انتہا کے مستقبل شناس تھے۔ ضعیف ہوئے۔ بیمار رہنے لگے۔ ایک مرتبہ مولانا فضل الرحمان مزاج ...
25/02/2024

ولی خان اور آج کا پاکستان

ولی خان انتہا کے مستقبل شناس تھے۔ ضعیف ہوئے۔ بیمار رہنے لگے۔ ایک مرتبہ مولانا فضل الرحمان مزاج پرسی کے لئے گئے۔ ولی بابا نے آؤ بھگت کی۔ لڑکوں کو دوڑایا کہ مولانا صاحب کی مہمان داری میں کوئی کمی کوتاہی نہ آئے۔ پھر مولانا سے گفتگو کرنے لگے۔ مولانا سے پوچھا کہ بیٹا یہ بتاؤ کہ یہ جو افغانستان میں جنگ ہوئی یہ ک فر اور اسلام کی لڑائی تھی یا روس اور امریکہ کی۔ تب تک تو بات کھل چکی تھی۔ مولانا بولے کہ بابا یہ تو امریکا اور روس کی لڑائی تھئ۔ اگلا سوال کیا کہ روسی کتنے مرے اس جنگ میں۔ مولانا نے کہا اتنے۔ اور امریکی کتنے مرے؟ وہ تو بابا کوئی نہیں مرا۔ امریکیوں کی طرف سے کون مرا؟ زیادہ تر قبائلی پشتون اور باقی پاکستان کے لوگ۔ تب ولی خان نے کہا کہ بیٹا یہی بات جب ہم آپ کے والد صاحب کو سمجھاتے تھے کہ مفتی صاحب یہ جہاد نہیں فساد ہے تو ہم پہ فتوے لگتے تھے۔ ہم نے مفتی صاحب کو یہ بھی عرض کی تھی کہ مفتی صاحب اس خطے کے لوگ پیدائشی مسلمان ہیں۔ ان کے اندر زور زبردستی مزید اسلام نہ گھسائیں۔ یہ اضافی اسلام ان کے اندر خراب ہوجائے گا اور اس خراب اسلام کو نکالنے کے لئے اس سے زیادہ خون خرابہ کرنا پڑے گا۔

تو بات یہ ہے۔ کہ یہ وہ اضافی اسلام ہے جو اندر جا کے خراب ہو چکا ہے۔
کاشف شاہ

شانگلہ  کے   پہاڑوں   پر موسم  سرما  کی پہلی  برف  باری ،،
18/10/2023

شانگلہ کے پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری ،،

25/07/2023

باچا خان بابا کا نام سنا ہے آپ نے؟

Address

Peshawar

Telephone

+923429887426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Kashif khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Kashif khan:

Share