27/01/2026
لو بھائی وہ ٹائم اگیا جس کا 45 کروڑ عوام کو جس کا انتظار تھا ساول بھائی دولہا بن گیا اور پیا دلہن بن گئی بیچارہ ہمارا فیروز خان یعنی کہ الیار سیڈ ایموشنل میں ہے اس کا دل ٹوٹا ہوا ہے کوئی بات نہیں دوسرے ڈرامے میں جڑ جائے گا بہرحال یہ حقیقت نہیں ہے لیکن اس ڈرامے نے کافی لوگوں کی نمازیں چھڑوا دی اور ان کے دماغوں کو کشمکش میں ڈال رکھا سیڈ ایموشنل بھی ہوئے خوش بھی ہوئے بھائی یہ ڈرامے کی زندگی ایسے ہی ہوتی ہے اپ لوگ اچھے دن گزارے اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھا دن گزرے گا تو اچھا ہفتہ گزرے گا اور پھر اچھا مہینہ گزرے گا اور پھر اچھا سال گزر جائے گا اور پھر تم گزر جاؤ گے اور ہم گزر جائیں گے