03/01/2023
*آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ ضلع مردان اور ضلع صوابی کی طرف سے مردان ڈویژن میں AGDA KPK کی صوبائ کابینہ کا اہم اجلاس منعقد ھوا , جس میں AGDA KPK کےصوبائی قائدین اور ضلعی صدور و جنرل سیکرٹریز اور کارکنان و عہدیدران AGDA KPK کثیر تعداد نے اجلاس میں شرکت کی ,آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ صوبائی صدر جناب محترم منظور خان صاحب، صوبائی چئیرمین محترم جناب حاجی غلام محمد تنولی صاحب تاحیات قائد محترم جناب زاہد حفیظ صاحب، صوبائی سیکرٹری فنانس محترم جناب عبدالحفیظ محمدی صاحب، صوبائی جنرل سیکرٹری محترم جناب فاروق احمد شاہ صاحب، صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محترم جناب عمیر خان صاحب آل گورنمنٹ ڈرائیورز ایسوسی ایشن خیبر پختونخواہ کے جو AGDAکو مردان , میں اس کامیاب اور اہم اجلاس منعقد کرنے پر (میں) اپنی اور AGDA KP کابینہ ضلع ایبٹ آباد و kpAGDA ہزارہ ڈویژن کے تمام قائدین و عہدیداروں اور تمام ڈرائیورز برادری کی طرف سے AGDA KPK سرپرست اعلی محترم جناب شاہ جہان لالا صاحب , محترم جناب مبارک سید صاجب, محترم جناب اقبال شیر صاحب , محترم جناب بنیامین ھارون صاحب,اور AGDA KP مردان ڈویژن کے تمام کارکنان عہدیداروں کا دل کی عطاء گہرائیوں شکریہ ادا کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ پاک AGDA کو اسی طرح کامیابیاں کامرانیاں نصیب فرمائیں. تحریر سید زاہد حسین۔