09/09/2024
ہوشیار باش۔
شعبہ قانون میں داخلہ لینے والے تمام خواہشمند طلباء کسی بھی کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ لینے سے پہلے پاکستان بار کونسل سے یہ معلومات ضرور کرے کہ آیا متعلقہ کالج یا یونیورسٹی پاکستان بار کونسل کے ساتھ الحاق شدہ ہے یا نہیں۔
اور کسی بھی غیر رجسٹرڈ ادارے میں داخلہ لے کر اپنا وقت اور پیسے ضایع نہ کریں۔
پاکستان بار کونسل کے ویب سائٹ پر وہ تمام ادارے جو پاکستان بار کونسل کے ساتھ رجسٹرڈ ہے کی لسٹ موجود ہے۔