Alam Sher Adv

Alam Sher Adv Being a Master of political science and law i always try to analyse the situation from both political and legal perspectives.

whatever my ID and page depicts would amount to my personal observations and intellectual approach.

16/09/2022

کسی کے پاس جواب ہو تو بسم اللہ ۔ ہم امن چاہتے ہیں ۔۔۔

We feel your pain....
16/09/2022

We feel your pain....

13/09/2022

اس وقت دو پاکستان ہیں ایک سیلاب میں ڈوبا ہوا اور دوسرا سیاست کے کھیل تماشے میں لگا ہوا اور اوپر سے سردیوں کی آمد ! خدارا یہ کھیل تماشہ چھوڑ کر ان سیلابزدگان کا سہارا بنیں ۔

دوران ملازمت وفات پانے والے ملازم کی شادی شدہ بیٹی کو بھی ملازمت کوٹے پر تعینات کی جا ئگی۔ نوٹیفیکشن جاری ۔۔۔۔
08/09/2022

دوران ملازمت وفات پانے والے ملازم کی شادی شدہ بیٹی کو بھی ملازمت کوٹے پر تعینات کی جا ئگی۔ نوٹیفیکشن جاری ۔۔۔۔

ملک بھر میں  ضمنی انتخابات ملتوی ۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن
08/09/2022

ملک بھر میں ضمنی انتخابات ملتوی ۔۔۔۔۔۔ الیکشن کمیشن

06/09/2022

انسداد دہشت گردی کیس میں عمران خان کی تفتیشی افسر کیساتھ پیشی ؟ کیا ایف آئی آر ختم ہوگیا ؟

06/09/2022

جب تک سیاسی پارٹیز لوٹوں کو محض حصول اقتدار کے خاطر قبول کر کے عوام سے ووٹ لوٹتے رہینگے اس کھیل میں عوام صرف تماشائی بن کر چیہتے رہینگے ۔

04/09/2022

کرپٹ اور نااہل حکمرانوں کی ناکام آبی نظام کیوجہ سے ایک طرف پورا ملک پانی میں ڈبو دیاگیا تو دوسری طرف بھکاری بن کر دنیا کے سامنے امداد کے نام پر پوری قوم کو زلیل اور رسوا کیا جا رہا ہے ۔

خدارا اس قوم کے مستقبل پر رحم کریں۔
04/09/2022

خدارا اس قوم کے مستقبل پر رحم کریں۔

03/09/2022

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam Sher Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share