KD, Law Chamber

KD, Law Chamber Principled, insightful, and diligent lawyer, committed to justice, ethics, fairness, advocacy, and societal betterment.

14/03/2026
پشاور، مرادن، نوشہرہ، کی تمام وکلا براداری سے گزارش ہے کہ وہ ایڈوکیٹ توفیق اللہ صاحب کو انے والے بار کونسل کے الیکشن میں...
17/09/2025

پشاور، مرادن، نوشہرہ، کی تمام وکلا براداری سے گزارش ہے کہ وہ ایڈوکیٹ توفیق اللہ صاحب کو انے والے بار کونسل کے الیکشن میں پشاور سیٹ کیلے اپنی قمیت ووٹ سے نواز کر کامیاب کراۓ۔ شکریہ

Toufeeq Ullah Advocate High Court nominated candidate of Chitral Lawyers Forum Peshawar for Khyber Pakhtunkhwa Bar Council Election 2025-2030, along with cabinet of CLF receiving his nomination papers from Secretary KP Bar council.
M Ishtiaq Adv, Imad UdDin, Mujeeb Rehman, , Sher Hyder, , Shahid Ali Khan Yaftali, & Saleem Uddin.

08/05/2025

حقِ شفعہ وہ شرعی اور قانونی حق ہے جو کہ زمین کو بیچتے وقت ہمسائے کو حاصل ہوتا ہے۔ اس کو اسلامی اور پاکستانی قوانین نے تسلیم کیا ہے۔ یعنی جب بھی کوئی بندہ اپنی زمین فروخت کر رہا ہو تو اسے خریدنے پر سب سے پہلا حق اُس کا ہوتا ہے جس کی زمین کی حدیں اُس زمین کے ساتھ لگی ہوں یا زمین میں شراکت دار ہو۔

حقِ شفعہ کے تین اقسام ہیں۔

اگر کوئی شخص کسی جائیداد میں شریک ہو تو اسے شفعہ بالشرکہ کہتے ہیں۔ اس کے تحت اگر دوسرا شریک اپنا حصہ کسی اجنبی کو فروخت کرے، تو پہلے شریک کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اُسے خرید لے۔

اگر کوئی شخص کسی جائیداد کا ہمسایہ ہو تو اسے شفعہ بالجوار کہتے ہیں۔ اس کے تحت ایک ہمسایہ اپنی جائیداد کسی اجنبی کو فروخت نہیں کر سکتا ہے۔ اس کے تحت ہمسائے کو یہ حق حاصل ہے کہ اجنبی کے بجائے وہ جائیداد خرید لے۔

جب دو افراد کا راستہ اور پانی ایک ہو تو اسے شفعہ بالخلطہ کہتے ہیں۔ ان میں سے اگر ایک اپنی ملکیت کو بیچ دے، تو دوسرے کو شفعہ کا حق حاصل ہوتا ہے تاکہ نیا مالک مشترکہ استعمال میں خلل نہ ڈالے۔

اگر کوئی شخص اپنی جائیداد فروخت کر رہا ہو تو اس پر لازم ہے کہ وہ شفیع کو بذریعہ نوٹس اطلاع کرے کہ وہ اپنی زمین فلاں بندے کو فلاں قیمت پر فروخت کر رہا ہے۔
شفیع کو زمین کی خریداری سے باز رکھنے کے لیے زیادہ قیمت بتانا غیر قانونی ہے۔

بصورتِ دیگر، شفیع کو اس کی اطلاع ملے تو وہ طلبِ مواثبت کے ذریعے اعتراض کرے اور کہے کہ میں یہ زمین فلاں قیمت پر خریدنا چاہتا ہوں۔ اگر شفیع کو نوٹس نہ ملے اور خفیہ طور پر جائیداد بیچ دی جائے تو شفیع کو پورا حق حاصل ہے کہ وہ عدالت سے رجوع کرے۔ شفیع ایک سال کے اندر عدالت سے رجوع کر سکتا ہے۔

18/02/2025

Actus non-facit reum, nisi men's sit rea

A man is responsible, not for his acts in themselves but for his act coupled with the men's Rea or guilty mind with which he does them.

Every family courts in Pakistan are full of these emotional scenes, After getting Child, parents should be more responsi...
26/01/2025

Every family courts in Pakistan are full of these emotional scenes, After getting Child, parents should be more responsible for the sake of theirs child future. One should not use his off-spring to satisfy his ego etc.

Address

Peshawar

Telephone

+923459541983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KD, Law Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to KD, Law Chamber:

Share