Nawabzada Irfan Khan Adv

Nawabzada Irfan Khan Adv Advocate High Court,X President PSF,X President PYO,X Nazim,Secretary Information PPP DIR LOWER,

26/08/2026
دیر لوئرتحصیل لعل قلعہ پی وائی او کابینہ کے لیے درخواستیں طلبپیپلز یوتھ آرگنائزیشن دیر لوئر کے صدر امجد حسین سلارزی نے ت...
26/08/2026

دیر لوئرتحصیل لعل قلعہ پی وائی او کابینہ کے لیے درخواستیں طلب

پیپلز یوتھ آرگنائزیشن دیر لوئر کے صدر امجد حسین سلارزی نے تحصیل لال قلعہ کی پی وائی او کابینہ کی تشکیل کے لیے تمام خواہشمند اور متحرک کارکنان سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ تمام ممبران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی درخواستیں مقررہ وقت کے اندر ضلعی صدر امجد حسین سلارزئی،جنرل سیکٹری سراج غفور اور سینئر نائب صدر عطاءالرحمن وردگ کے پاس جمع کرائیں۔ درخواستیں موصول ہونے کے بعد ضلعی کابینہ کی موجودگی میں باقاعدہ اجلاس منعقد کیا جائے گا جس میں امیدواروں کی صلاحیت، فعالیت اور تنظیمی کردار کا جائزہ لیا جائے گا۔ مشاورت اور اجلاس کے بعد تحصیل لعل قلعہ پی وائی او کی نئی کابینہ کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا۔ تمام کارکنان سے اپیل ہے کہ وہ مقررہ وقت تک اپنی درخواستیں جمع کرا کے تنظیمی عمل میں بھرپور حصہ لیں۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 اگست 2026 مقرر کی گئی ہے۔
صدر امجدحسین سلارزئی۔03439577605
جنرل سیکٹری سراج غفور۔03449633865
سینئر نائب صدر عطاءالرحمن وردگ۔03065129831

میرے پردادا، ولی عہد نوابزادہ جمروز خان
25/08/2026

میرے پردادا، ولی عہد نوابزادہ جمروز خان

24/08/2026

#

آج لواری حج اینڈ عمرہ سروسز میں ملک یاسر صدیق اور ملک عدنان صدیق سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مختلف امور پر خوشگوار گفتگو ...
24/08/2026

آج لواری حج اینڈ عمرہ سروسز میں ملک یاسر صدیق اور ملک عدنان صدیق سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مختلف امور پر خوشگوار گفتگو ہوئی۔

23/08/2026

آج شادمان نگر، بٹ خیلہ میں نثار خان کے فرزند رضوان خان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر رضوان خان اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ نوبیاہتا جوڑے کو خوشگوار اور کامیاب ازدواجی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

آج شادمان نگر، بٹ خیلہ میں نثار خان کے فرزند رضوان خان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر رضوان خان اور ان کے تمام...
22/08/2026

آج شادمان نگر، بٹ خیلہ میں نثار خان کے فرزند رضوان خان کی شادی کی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر رضوان خان اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اللہ تعالیٰ نوبیاہتا جوڑے کو خوشگوار اور کامیاب ازدواجی زندگی عطا فرمائے۔ آمین۔

فرض شناس پولیس افسر، ڈی ایس پی سرکل اختر علی خان سے ملاقات ہوئی۔ ان کی تیمرگرہ آمد پر انہیں خوش آمدید کہا۔ اختر علی خان ...
21/08/2026

فرض شناس پولیس افسر، ڈی ایس پی سرکل اختر علی خان سے ملاقات ہوئی۔ ان کی تیمرگرہ آمد پر انہیں خوش آمدید کہا۔ اختر علی خان ایک انتہائی فرض شناس، باصلاحیت اور قابل افسر ہیں۔

Address

Dir Lower
Peshawar
18300

Telephone

+923468000089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nawabzada Irfan Khan Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share