Muhammad GAG Official

Muhammad GAG Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad GAG Official, Legal, Pattoki.

25/11/2025

عرس مبارک بابا جی علیہ رحمہ 🚩

23/11/2025

ہم ہیں مریدکے والے 🚩

23/11/2025

🦅🚩میں ایک مسلمان ہوں

20/11/2025

🥷🚩موت گوارہ ہے لیکن پیچھے ہٹنا نہیں

12/11/2025

مرید کے سانحہ کے بعد وڈیو بناتے ہوئے ایک یوٹیوبر صحافی نے اپنے ذرائع سے یہ بات کی کہ تح ریک لب یک یا رسول اللّٰہ پاکستان کے ساتھ جو کچھ کیا گیا وہ بیرونی ممالک میں ان کے بڑھتے نظرئیے سے خوف زدہ ہوکر کیا گیا

26/10/2025

میرا کوئی تعلق نہیں❌بھئی ہمارا تو پہلے بھی کوئی تعلق نہیں تھا ایسی تحریک سے 🥷⚔️

19/10/2025

ہم گواہی دیں گے کہ سعد بن خادم وقت کے یزیدوں کے سامنے جھکا نہیں

08/10/2025

میرا یہ دوست حافظ ہے مجھے فون کر کے کہہ رہا تھا کہ پولیس تھانے والوں کا نمبر دو سنا ہے تحریک کے خلاف کریک ڈاؤن ہو رہا ہے میں ان سے بات کرتا ہوں کہ میں یہاں پر ہوں مجھے لے ایسی بزدلی اور بغیرتی کی زندگی سے جیل میں پڑے رہنا بہتر ہے لیکن میں نے نمبر نہیں دیا

24/09/2025

قوم کو میچوں کے پیچھے لگا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں

12/09/2025

Presentation in Superior University 🎓💥
🌹Name to Saad bin khadim👑

Address

Pattoki
55300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad GAG Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category