ĐêÊp Łîñėš

ĐêÊp Łîñėš Ŵéłłčòm Tô äłł šŵéèt mêmbërś�'�

Kôï gáłàt ćömmîñt ÿå gáłàt p?

ُاُس سے بچھڑ کے مجھ کو مہینہ ہوا نہ تھااور لوگ مجھ کو دیکھ کر کہتے تھے ہائے ہجر!!!!  jaat
13/02/2021

ُاُس سے بچھڑ کے مجھ کو مہینہ ہوا نہ تھا
اور لوگ مجھ کو دیکھ کر کہتے تھے ہائے ہجر!!!!
jaat

مسلسل جاری ھے،، مجھ میں ہی میری تعمیر،کہیں سے بنتا ھوں،، تو کہیں سے ھر روز بکھرتا ھوں۔  jaat
12/02/2021

مسلسل جاری ھے،، مجھ میں ہی میری تعمیر،
کہیں سے بنتا ھوں،، تو کہیں سے ھر روز بکھرتا ھوں۔
jaat

*ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِکـــــ اختتام ہے، ہر کہانی کا انجام اور ...
12/02/2021

*ہر دن ڈھلتے ســورج نے مجھے اُداس کیا اور اس حقیقت کے روبرو کیا کہ ہر آغاز کا اِکـــــ اختتام ہے، ہر کہانی کا انجام اور ہر عروج کا اِکـــــ زوال ہے....!!!*

*مجھے یہ منظر دیکھ کر احساس ہوا کہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے....!!!*
*صدا بہار کچھ نہیـــں ہوتا,,,,,نہ غم,,,,,نہ خوشی اور نہ ہم....!!!*

*ہمارے وجود کو بھی اِکــــ دن ڈھل جانا ہے بلکل اس سورج کی مانند اور پیچھے رہ جانی ہے تو صرف اِکـــــ کہانی....!!!

jaat

دل ہی نہ مانا کبھی ورنہ۔۔۔۔تمھارے بعد اک دنیا منتظر تھی میری  jaat
11/02/2021

دل ہی نہ مانا کبھی ورنہ۔۔۔۔
تمھارے بعد اک دنیا منتظر تھی میری
jaat

غم کے دریا سے نکالے کوئی                  💔💔مجھے جینا ہے بچا لے کوئی  jaat
11/02/2021

غم کے دریا سے نکالے کوئی
💔💔
مجھے جینا ہے بچا لے کوئی
jaat

ایک روٹھی ھوئی لڑکی کو منانے کیلئےبا خدا .......... وہ چاند لے کر آیا تھا❣️🔥  jaat
09/02/2021

ایک روٹھی ھوئی لڑکی کو منانے کیلئے
با خدا .......... وہ چاند لے کر آیا تھا❣️🔥
jaat

شاید ابھی نہ پہنچی ہو بابِ قبول تکساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے🔥🖤  jaat
01/02/2021

شاید ابھی نہ پہنچی ہو بابِ قبول تک
ساقی ذرا سی اور کہ توبہ سفر میں ہے🔥🖤
jaat

شام ڈھلتے ہی تیری دید کے مارے ھوئے ھمطاق میں رکھی ھوئی آنکھیں جلا دیتے ھیں🖤🔥  jaat
01/02/2021

شام ڈھلتے ہی تیری دید کے مارے ھوئے ھم
طاق میں رکھی ھوئی آنکھیں جلا دیتے ھیں🖤🔥
jaat

میرا یہ حال دیکھ لےمیری ماں تجھ کو بد دعا دیتی🥀🖤  jaat
01/02/2021

میرا یہ حال دیکھ لے
میری ماں تجھ کو بد دعا دیتی🥀🖤
jaat

ایسے درد میں ہم کچھ کر ہی نا جائیں درد سہتے سہتے کہیں مر ہی نا جائیں😔  jaat
01/02/2021

ایسے درد میں ہم کچھ کر ہی نا جائیں
درد سہتے سہتے کہیں مر ہی نا جائیں😔
jaat

آیا تو ہوں مگر پیوں گا نہیں                                    !....ساقی...!   تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات  نہیں ...
29/01/2021

آیا تو ہوں مگر پیوں گا نہیں
!....ساقی...!
تیرا میخانہ میرے غم مٹانے کی اوقات نہیں رکھتا...

jaat

میرے جیسے بن جاؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا دیواروں سے سر ٹکراؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا ھر بات گوارا کر لو گے , م...
29/01/2021

میرے جیسے بن جاؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا
دیواروں سے سر ٹکراؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا

ھر بات گوارا کر لو گے , منت بھی اُتارا کر لو گے
تعویذیں بھی بندھواؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا

تنہائی کے جُھولے جُھولو گے , ھر بات پرانی بُھولو گے
آئینے سے تم گھبراؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا

جب سُورج بھی کھو جائے گا , اور چاند کہیں سو جائے گا
تم بھی گھر دیر سے آؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا

بے چینی بڑھ جائے گی , اور یاد کسی کی آئے گی
تم میری غزلیں گاؤ گے , جب عشق تمہیں ھو جائے گا
jaat

Address

Pattoki
Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ĐêÊp Łîñėš posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category