Sayazar

Sayazar Special Persons Organization and people Welfare so for nothing has been done for the welfare of special persons in Distt Nowshera.

Sayazar Special persons and people welfare Organization is a non-profitable NGO established in Shaidu Distt Nowshera, especially for the promotion of social participation of disable persons. So this trust came into being in order to give them helping hands. Message of the chief executive . It is an established fact that the human beings are titled, "ASHRAFUL MAKHLUKAT" excellent creature under the

law of nature some people are born with well shape while some with mentally or physically disable physiques. This is the only authority and derive well of Almighty ALLAH that how he creates a person, He can, Whatever the creation of human beings may be, but this creation of human body is a matchless and sublime gift of ALLAH. All human beings whether proportionally well shape or with some disabilities are equally venerable and honorable. The world is full of two sorts of people .One sort of people are those who live merely for themselves and 2nd sort of people are those who live for themselves as well as for others. Good are those who actively take part in social welfare activities having no last for anything.

WHEEL CHAIR DISTREBUTION 14/8/2016
20/08/2016

WHEEL CHAIR DISTREBUTION 14/8/2016

12/06/2016
شیدو سایہ زار تنظیم نے خاوری کے 70 غریب ناداراورمستحق خاندانوں میں رمضان المبارک میں مہینے بھر کا راشنتقسیم کیا گیا راشن...
11/06/2016

شیدو سایہ زار تنظیم نے خاوری کے 70 غریب ناداراورمستحق خاندانوں میں رمضان المبارک میں مہینے بھر کا راشن
تقسیم کیا گیا راشن میں گھی، چاول، چینی ،روح افزا، آٹا شامل تھا سایہ زار تنظیم نے خٹک فلاحی کمیٹی یو اے ای کا شکریہ ادا گیا جن کے بدولت یہ راش تقسیم کی گیءجن لوگوں نے اس کار خیر میں حصہ لیا انکا بھی شکریہ ادا کیا اس کار خیر کےلیے خٹک فلاحی کمیٹی یو اے ای نے خصوصی فنڈنگ کی تھی۔ ہم سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللہ تعالی سے دعا کرتے ہیں ان کا اجر اللہ تعالی آخرت میں عطا کریں آمین ثمہ آمین۔

سایہ زار تنظِم نے  مخیئر خضرات اور خوصاً اشفاق امین خٹک کواڈنیٹر سایہ زار تنظِم کے بھر پور تعاون سے علاقہ نظام پور کے چا...
03/03/2016

سایہ زار تنظِم نے مخیئر خضرات اور خوصاً اشفاق امین خٹک کواڈنیٹر سایہ زار تنظِم کے بھر پور تعاون سے علاقہ نظام پور کے چار معذور افراد کو فری ٹالیٹ ویل چیر ان کے گھروں پر پہنچا کر دی جس میں گاوں کاہی کے محمد صابر ولد فرید اللہ جو کہ جسمانی معذور تھا انذری کے محمد شفِق الرحمان ولد سید رحمان جو کہ چھ ماہ سے بستر ہڑا ہے اسکی ایک ٹانگ میں راڈ لگی ہے وہ پنجاب میں سیکورٹی کمپنی میں ملازم تھا وہ اپنے گھر کا واحد کفیل ہے اسکے چھ بچے ہیں اسکے ساتھ گاوں جبی ماندوری کے کے رئِس ولد محمد علی جو کہ مزدوری کی غرض سے راولپنڈی گِا تھا جہاں وہ تین ساتھی رہ رہے تھے کمرے میں آگ لگنے کی وجہ سے اسکے دو ساتھی اللہ تعالی کو پیارے ہو چکے اور محمد ریئس بری طرح جل چکا ہے اور اسکی ایک ٹانگ کٹ چکی ہے محمد ریئس آٹھ گھر کےافراد کا واحد کفیل ہے اسکی ماہ تین بہنیں، اور اسکے بیوی بچے محمد ریئس بہت زیادہ غریب ہے اسکے علاج پر کافی خرچہ آچکا ہے ابھی بھی علاج جاری ہے تمام د یکھنے والوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے جو لوگ ان کے ساتھ خود مدد کر نا چاہیں مندر جہ ذیل نمبروں پر رابطہ کریں-03339035078-03339161671
تمام دوست ایک بار ضرور شیر کریں ہو سکتا ہے آپ کی وجہ سے کسی معذور کی مدد ممکن ہو سکیں۔ شکریہ

02/03/2016

ہمارا اور آپ کا فرض بنتا ہے کہ معذور اور بے سہارا افراد کی مدد کریں ہو سکتا ہے کسی کی
دعا کی وجہ سے آخرت میں جہنم کی نجات کا زریعہ بنے
اس طرح کے ہزاروں لوگ آپ کی مدد کی منتظرہیں اگر ہو سکیں توآپ بھی اس کار خیر میں شامل ہو سکتے ہیں اس طرح لوگوں کو ویل چیر، ٹرائی سائیکل ،والکر، بیساکیوں کی ضرورت ہوتی ہے آپ خود دینا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک گزارش اور آپ ہماری تمام فوٹو اور ویڈیو کو ضرور شیر کیا کریں ہو سکتا ہےآپ کی شیر کرنے سے کسی کی مدد ہو سکیں بہت شکریہ
موبائل نمبر:03339161671-0333903507

01/03/2016

جبی ماندوری نظام پورکا رہائشی ریئس ولد محمد علی محنت مزدوری کی غرض سے راولپنڈی میں کام کر رہا تھا رات کے وقت کمرے میں آک لگی جس سے اسے دو ساتھی وفات ہو چکے اور شفیق بری طرح جولس گِا اس کے تیں بچے ہیں تین بہنیں ایک ولدہ ہے گھر میں گھر کا واحد کفِل تھا لیکن اب چھ ماہ سے چار ہائی پر بے سہارا پڑا ہے اسکی ایک ٹانگ بھی کٹ چکی ہے جمع پونجی رقم اس کے علاج پر خرج ہو چکی اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمارا اور آپ کا فرض بنتا ہے کہ معذور اور بے سہارا افراد کی مدد کریں ہو سکتا ہے کسی کی
دعا کی وجہ سے آخرت میں جہنم کی نجات کا زریعہ بنے
اس طرح کے ہزاروں لوگ آپ کی مدد کی منتظر ہے اگر ہو سکیں توآپ بھی اس کار خیر میں شامل ہو سکتے ہیں ان طرح لوگوں کو ویل چیر، ٹرائی سائیکل ،والکر، بیساکیوں کی ضرورت ہوتی ہے آپ خود دینا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک گزارش اور آپ ہماری تمام فوٹو اور ویڈیو کو ضرور شیر کیا کریں ہو سکتا ہےآپ کی شیر کرنے سے کسی کی مدد ہو سکیں بہت شکریہ
موبائل نمبر:03339161671-03339035078

01/03/2016

جبی ماندوری نظام پور کا رہائشی ریئس ولد محمد علی محنت مزدوری کی غرض سے راولپنڈی میں کام کر رہا تھا رات کے وقت کمرے میں آک لگی جس سے اسے دو ساتھی وفات ہو چکے اور شفیق بری طرح جولس گِا اس کے تیں بچے ہیں تین بہنیں ایک ولدہ ہے گھر میں گھر کا واحد کفِل تھا لیکن اب چھ ماہ سے چار ہائی پر بے سہارا پڑا ہے اسکی ایک ٹانگ بھی کٹ چکی ہے جمع پونجی رقم اس کے علاج پر خرج ہو چکی اگر کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ہمارا اور آپ کا فرض بنتا ہے کہ معذور اور بے سہارا افراد کی مدد کریں ہو سکتا ہے کسی کی
دعا کی وجہ سے آخرت میں جہنم کی نجات کا زریعہ بنے
اس طرح کے ہزاروں لوگ آپ کی مدد کی منتظر ہے اگر ہو سکیں توآپ بھی اس کار خیر میں شامل ہو سکتے ہیں ان طرح لوگوں کو ویل چیر، ٹرائی سائیکل ،والکر، بیساکیوں کی ضرورت ہوتی ہے آپ خود دینا چاہتے ہیں تو ہمارے ساتھ کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں۔
ایک گزارش اور آپ ہماری تمام فوٹو اور ویڈیو کو ضرور شیر کیا کریں ہو سکتا ہےآپ کی شیر کرنے سے کسی کی مدد ہو سکیں بہت شکریہ
موبائل نمبر:03339161671-03339035078

08/02/2016
House Project for Disable Person with the help of AL khair foundation UK
07/02/2016

House Project for Disable Person with the help of AL khair foundation UK

17/12/2015
10/12/2015

Address

Mohalla Tekidaran Shaidu G T Road
Nowshera
24030

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sayazar:

Share