Peshawer is the best

Peshawer is the best Entertament & social Media

22/03/2022

فضل رحمان صاحب پیپلز پارٹی کی دور حکومت میں فرمارہے ہیں کہ ملک کا خزانہ نواز شریف نے لوٹاہے اگر یہ بات آج عمران خان صاحب کر رہے ہے تو فضلرحمان صاحب کو تکلیف ہورہے ہیں اور نواز شریف کی دفاع میں کہہ رہے ہیں کہ یہ سیاسی انتقام ہے
دال میں کچھ کالا ہے😜

21/03/2022

😂Ramention kai pake Lotay لوٹے برائے فروخت 🤣

09/11/2021

The Great Tehsil Nazim Nowshera Khan Khattak

ناصر جمال پراچہ تحصیل سیکرٹری گڈ گورننس نوشہرہ نے صوبائی سیکرٹری گڈگورننس ڈاکٹر علی حیدر کے ساتھ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں...
29/06/2021

ناصر جمال پراچہ تحصیل سیکرٹری گڈ گورننس نوشہرہ نے صوبائی سیکرٹری گڈگورننس ڈاکٹر علی حیدر کے ساتھ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ملاقات کی روز تحصیل نوشہرہ کے مسائل کے بارے میں آگاہ کیا ملاقات میں مختلف امور بھی زیر بحث آئےڈاکٹر علی حیدر صاحب نے یقین دہائی کرائیں کہا کہ مسائل کو پرائی کو بنیاد پر حل کیا جائے گا

حاجی بختیار احمد پراچہ صدر پراچہ ویلفیئر ٹرسٹ اور ناصر جمال پراچہ سینئر وائس پریزیڈنٹ پراچہ ویلفیئر ٹرسٹ کے درمیان اہم م...
23/06/2021

حاجی بختیار احمد پراچہ صدر پراچہ ویلفیئر ٹرسٹ اور ناصر جمال پراچہ سینئر وائس پریزیڈنٹ پراچہ ویلفیئر ٹرسٹ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں برادری کے اہم معاملات اور ان کے مسائل کے بارے میں لائحہ عمل طے کیا گیا دیگر پی ٹی آئی حکومت کے ترقیاتی کام جو کہ محلہ پراچگان کے متعلق ہے جائزہ لیا گیا پراچہ برادری کا اہم اجلاس عنقریب بلایا جائے گا

ایک سو دس سال پہلے کی دنیا بھی آج جیسے عذاب سے گزرچکی ھے۔۔۔۔دیکھیٸے تصویروں کی زبانی۔۔۔😢
10/05/2021

ایک سو دس سال پہلے کی دنیا بھی آج جیسے عذاب سے گزرچکی ھے۔۔۔۔دیکھیٸے تصویروں کی زبانی۔۔۔😢

05/05/2021

نوشہرہ (بیورو رپورٹ )
نوشہرہ، اضاخیل میں تین سالہ بچے کی گمشدگی اور لاش کی برآمدگی، بچے کے
ماموں سردار علی شاہ نے سنجیدہ سوالات اٹھادئے، بچہ گزشتہ روز سرشام دکان سے ٹافیالینے گیا اور واپس نہ آیا، شب بھر تلاش کیا تاھم نہ ملا اور صبح سویرے گھر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر اسکی لاش پڑی ملی، اضاخیل پولیس نے اطلاع ملنے پر لاش پبی ھسپتال پہنچادی،پوسٹ مارٹم رپورٹ چند دن میں آنے کی توقع، تین سالہ بچے کے ماموں سردار علی سکنہ اضاخیل نےنماز جنازہ کے موقع پر میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ بچے نے افطاری سے چند لمحے قبل والدہ سے دس روپے لئے اور دکان چلا، بعد میں دیر تک گھر نہ آنے پر ہم نے اپنے گاؤں کے لوگوں کے ھمراہ تلاش کیا لیکن کہیں بھی نہ ملا،صبح سویرے گاؤں سے باھر واپڈا گرڈ سٹیشن پر تعینات ایف سی کے ایک کانسٹیبل نے گاؤں گو اطلاع دی کہ برساتی نالے میں کسی بچے کی لاش پڑی ہے اس پر ہم نے پولیس کو رپورٹ کردی پولیس نے لاش ہسپتال پہنچادی جہاں پوسٹ مارٹم کردی گئی ہے تاھم ابھی رپورٹ نہیں آئی، سردار علی شاہ کے مطابق بچے کی جسم پر تشدد کے واضح نشانات نہیں تاھم ھمیں جو چیز شک میں ڈالے ہوئے ہے وہ یہ ہے کہ تین سالہ بچے نے اتنا بڑا فاصلہ کیسے طے کیا،اس لئے کہتے ہیں کہ دال میں کالا ضرور ہے، اس حوالے سے پولیس کی جانب سے بھی ایک وضاحتی بیان جاری کی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ بچے پر کسی قسم کا تشدد نہیں ہوا اور اسکی ھلاکت برساتی نالے میں گرنے سے ہوئی ہے، واضح رھے کہ بچے کے گھر اور لاش ملنے کی جگہ کا فاصلہ تین سے ساڑھے تین کلومیٹر ہے تاھم اس حوالے سے مزید تحقیقات کی ضرورت ہے ۔

04/05/2021

Peshawar Airport Today😳

30/04/2021

میرے خیال کیمطابق تو مفتی سردار علی حقانی صاحب
نے %100صحیح بات کی ہیں اگر آپ کا یقین نہ ہوں تو ویڈیوں کو پورا دیکھیں اور پھر فیصلہ کریں
مفتی سردار علی صاحب سے جان بی قربان ❤❤❤

Address

Nowshera Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawer is the best posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share