Rana Aamir Usman

Rana Aamir Usman Managing Director The Spirit School Jandanwala. A Project of Superior Group of Colleges

28/02/2026
10/02/2026

جنڈانوالہ کے سب سے بہترین اور معیاری تعلیمی ادارے
دی سپرٹ سکول جنڈانوالہ میں نئے تعلیمی سال کے داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔
📚 جدید تعلیمی نظام
🎥 پروجیکٹر بیسڈ لرننگ
👩‍🏫 اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
🎠 محفوظ اور خوشگوار ماحول
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے
علاقے کے سب سے بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں،
کیونکہ آپ کا بچہ خاص ہے — اور خاص بچے خاص ادارے کے حق دار ہوتے ہیں۔ ✨
👉 آج ہی داخلہ کروائیں اور کامیابی کی پہلی سیڑھی چڑھائیں۔

13/08/2024

Inshallah gernal security DBA sarghda

13/07/2024

اعلانِ لا تعلقی

آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے۔ اگر میری آئی ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش مواد یا توہین آمیز مواد شائع ہو تو میرا اس سے کوئ تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللہ

Address

Ward No 7
Nawan Jandanwala
30150

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Aamir Usman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rana Aamir Usman:

Share