26/06/2025
محرم الحرام کے سلسلے میں اہم ملاقات
ایڈووکیٹ محمد کلیم جٹ، ممبر پیس کمیٹی ضلع شہید بینظیرآباد، نے آج دربار ہال میں ڈپٹی کمشنر نوابشاہ اور ایس ایس پی شہید بینظیرآباد سے محرم الحرام کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی۔
اس ملاقات میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے، جلوسوں کے طے شدہ راستوں کی سیکیورٹی، اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ قریبی تعاون پر بات چیت کی گئی