Human Rights/Media Lawyer

Human Rights/Media Lawyer انسانی حقوق کے تحفظ اور قانون کی حکمرانی ہمارا نصب العی

13/03/2022

سیشن جج محبوب عالی جواہری ایک بہترین جج ہیں، نوشھروفیرو کے وکلا دوست مذاکرات کا راستہ اپنائیں🙏

20/03/2021

اور جج صاحب کے دلائل دم توڑ گئے۔۔۔۔

محترم محبوب علی جواہری سیشن جج نوشھروفیرو کی جانب سے غریب لوگوں کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کا اعلان۔DLECs
13/03/2021

محترم محبوب علی جواہری سیشن جج نوشھروفیرو کی جانب سے غریب لوگوں کو مفت قانونی مدد فراہم کرنے کا اعلان۔DLECs

13/03/2021

The applicant must have know how about Legal procedure at lower courts and expert in public dealing.

08/03/2021
Transfer, posting of 39 Additional Session Judges in Sindh.
08/03/2021

Transfer, posting of 39 Additional Session Judges in Sindh.

07/03/2021

نوشھروفیرو میں پہلی بار کم عمری کی شادی کے خلاف عدالت کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کی ہدایت

نوشھروفیرو ( ) نوشھروفیرو کی عدالت نے پہلی بار سندھ چائلڈ میریجز ری اسٹرینٹ ایکٹ 2013 کے تحت مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ خیال رہے کہ سندھ کے دیہی علاقوں میں آگہی نہ ہونے کی وجہ سے کم عمری کی شادی کے خلاف موثر قانون ہونے کے باوجود 12 سے 15 سال کی بچیوں کی شادی کو جائز قرار دیدیا جاتا ہے، یہاں تک کہ پولیس اس قانون کے تحت کیس داخل کرنے کو تیار نہیں ہوتی۔
ذرائع کے مطابق درخواست گذار غلام سرور نے ایڈوکیٹ محمد حسن پٹھان کی معرفت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نوشھروفیرو جناب محبوب علی جواہری کی عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ ایک 47 سالہ پہلے سے شادی شدہ ملزم محمد اشرف نے ان کی بھانجی مسمات (ن) کو دھوکہ دیکر نکاح کر لیا ہے اور نکاح کے وقت لڑکی کی عمر 17 سال تھی، تاہم نکاح نامے میں اس کی عمر 20 سال لکھی گئی، جبکہ نکاح نامے میں مرد کے کالم بھی خالی چھوڑ دیے گئے۔
درخواست گذار کے وکیل نے آرزو راجا کیس سمیت سپریم کورٹ کے فیصلوں کی روشنی میں عدالت سے مقدمہ کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی، جس جناب محبوب علی جواہری نے مٹھیانی پولیس کے سٹیشن کے ایس ایچ او کو حکم دیا ہے کہ درخواست گزار کا بیان رکارڈ کیا جائے۔
واضح رہے کہ اس علاقے میں پہلے کم عمری کی شادی کے خلاف قانون کے تحت مقدمہ درج نہیں ہوا بلکہ دو کم عمر لڑکیاں مسمات طلعت اور ج سولنگی کو مبینہ شوہروں کے حوالے کردیا گیا جن کی عمریں 14 سال اور 16 سال تھی۔

جناب چیف جسٹس شیخ احمد علی کی منظوری سے جناب جسٹس محمد علی مظہر کی جانب سے اوتھ کمشنر مقرر ہونے کا حکم عبدالرحیم عباسی ا...
02/03/2021

جناب چیف جسٹس شیخ احمد علی کی منظوری سے جناب جسٹس محمد علی مظہر کی جانب سے اوتھ کمشنر مقرر ہونے کا حکم عبدالرحیم عباسی اور عبدالستار لہرانی صاحبان سے وصول کرتے ہوئے۔
الحمدللہ

Address

Naushahro Firoz

Opening Hours

Monday 11:00 - 19:00
Tuesday 11:00 - 19:00
Wednesday 11:00 - 19:00
Thursday 11:00 - 19:00
Friday 11:00 - 19:00
Saturday 11:00 - 17:00

Telephone

+923332529474

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Human Rights/Media Lawyer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Human Rights/Media Lawyer:

Share

Category