Team AL.Basti Lawyers.

Team AL.Basti Lawyers. Ghous Ali Sandhu Advocate
Narowal.
03418832784

31/12/2025
*: وزیر اعظم اسپین:**"ہم نے فلسطین کی حمایت کے لیے 60 ملین یورو مختص کیے ہیں، اور اس کے علاوہ ہم نے بین الاقوامی عدالت ا...
11/06/2024

*: وزیر اعظم اسپین:*

*"ہم نے فلسطین کی حمایت کے لیے 60 ملین یورو مختص کیے ہیں، اور اس کے علاوہ ہم نے بین الاقوامی عدالت انصاف کے سامنے اسرائیل کے خلاف دائر مقدمے میں جنوبی افریقہ کا ساتھ دیا۔"*

07/05/2024
یہ غازی تیرے پُر اسرار کُھسرے 🤘تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھینکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہ...
07/05/2024

یہ غازی تیرے پُر اسرار کُھسرے 🤘
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ اپنے حقوق کے لیے ہجڑے بھی
نکلے تھے. مگر ایک قوم تھی جو اپنی تباہی کا تماشا دیکھتی رہ گئی، 25 کروڑ کی آبادی میں صرف چند کھسروں نے ہی جرت والا کام کیا ھے 🤭

1472 کی بات ہے وہ مشہور ڈاکو تھا گناہوں کی زندگی سے تھک ہار کر توبہ کی نیت سے چرچ آیا تھا۔اس دن چرچ میں لوگوں کا ہجوم تھ...
01/03/2024

1472 کی بات ہے وہ مشہور ڈاکو تھا گناہوں کی زندگی سے تھک ہار کر توبہ کی نیت سے چرچ آیا تھا۔

اس دن چرچ میں لوگوں کا ہجوم تھا لوگ پیسے دے کر پادری سے مغفرت کا ٹوکن لے رہے تھے۔

وہ بھیڑ ختم ہونے کا انتظار کرتا رہا وہ آخری گناہ گار تھا جو پادری کے حضور سرجھکائے کھڑا تھا،پادری نے اس کے ماضی کے گناہوں کی بخشش پر مبنی ٹوکن دیا اور پیسے جیب میں ڈال کر چلتا بنا،انہوں نے پادری کو آواز دے کر روک لیا،فادر کیا یہ ممکن ہے کہ مستقبل کے گناہوں کی بخشش کا بھی ٹوکن مل جائے؟ پادری نے کہا ہاں ممکن ہے لیکن اس میں ڈسکاونٹ نہیں ہے،انہوں نے مستقبل کے ایک بڑے گناہ کی بخشش کا ٹوکن لیا اور چرچ سے باہر آیا۔

وہ چرچ کے گیٹ پر رک گیا،چند لمحوں میں پادری بھی پیچھے سے نکل آیا،اس نے پادری کا سر تن سے الگ کیا اور مغفرت کے ٹوکن سے جمع سب پیسے لیکر چل دیا،جاتے ہوئے کہنے لگا مستقبل کے جس گناہ کی بخشش کا ٹوکن خریدا تھا وہ پادری کے قتل کا تھا۔

کسی نے ان سے پوچھا اس صدی میں تجھ سے بھی بڑا کوئی ڈاکو گزرا ہے ؟ اس نے کہا بہت مگر وہ چرچ میں ہوتے ہیں،وہ لوگوں کی نظروں میں معزز ہیں۔

دین کے نام پر ہر مذہب میں "دھندا" کرنے والے پائے جاتے ہیں،یہ مہان ڈاکو ہیں لیکن معزز ہیں۔

Thanks to: Madari Nama.

27/02/2024

اگر ایک مقدمہ میں ریپ کی دفعات 376 ت پ وغیرہ کے ساتھ THE PREVENTION OF ELECTRONIC CRIMES ACT, 2016 کی دفعات 21 یا 22 بھی لگائی گئی ہوں تو اس مقدمہ کی سماعتTHE ANTI-RAPE (INVESTIGATION AND TRIAL) ACT, 2021 کی دفعہ 2(f,g،h) کے مطابق ریپ کے مقدمات سماعت کرنیوالی عدالت ہی کرے گی۔ ایف آئی اے عدالت کو اختیار سماعت مقدمہ حاصل نہ ہے

27/02/2024

اگر ملزم نے مستغیث کو رقم کی مرحلہ وار ادائیگی کیلیے ایک ہی وقت میں مختلف تواریخ کےچیک جاری کیے ھوں تو ان چیکس کے ڈس آنر ھونے پر ان تمام چیکس کی بابت صرف ایک ھی ایف آئی آر درج ھو سکتی ہے اگر ان میں سے ایک چیک کے ڈس آنر ھونے پر ایک ایف آئی آر درج ھو جاتی ھے تو اندراج ایف آئی آر کے بعد مزید ڈس آنر ھونے والے چیکس کی بابت بھی کاروائی پہلے سے درج شدہ مقدمہ میں ہی ھو گی الگ سے ایف آئی آر درج نہ ھو گی
2022 M L D 31
[Islamabad]

HAMID KHAN
Versus
The STATE and 2 others

(a) Civil Procedure Code (V of 1908)---
---O.II, R.2---Inclusion of whole claim in the plaint---Object, purpose and scope--- Principle under O.II, R.2, C.P.C. is based upon concept of transparency, fair play, propriety and reasonableness---Object of such principle is that all matters in dispute between same parties arising and relating to same transaction should be disposed of in the same suit.

(b) Criminal Procedure Code (V of 1898)---
---S.4(l)---Investigation---Object---Duty of investigating officer is to discover incriminating evidence and to collect and establish that story of incident contained in FIR was correct---Investigating officer is not controlled or guided by contents of FIR rather it is his own authority to search for truth and he may disagree with version of FIR as it is expected from him to collect information or to record any fresh information or facts and he may arrive at its own conclusion.



(c) Criminal Procedure Code (V of 1898)---
---Ss.22-A (6) & 154---Penal Code (XLV of 1860), S.489-F---Dishonouring of cheque---Second FIR, quashing of---Scope---Guidelines to police officers---Petitioner/accused sought quashing of second FIR for dishonour of second cheque issued during same transaction for which earlier one FIR had already been registered---Validity---Held, second FIR could not be registered in cases of same transaction like cheques of same series originating on same cause of action, whether dishonoured or not or subsequently dishonoured after registration of first FIR---If

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team AL.Basti Lawyers. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category