Noman Khan

Noman Khan I❤️ Muhammad ﷺ I love Islamic historical series & Islami history

08/01/2026

بھائی عابد کی دستارِ فضیلت | جذباتی اور مزاحیہ میواتی ویلوگ | میوات ٹاک 2.0
📝
میرا نیا ویلوگ اب میوات ٹاک 2.0 پر اپلوڈ ہوچکا ہے۔
یہ پورا ویلوگ میواتی زبان میں ہے اور انداز جذباتی بھی ہے اور مزاحیہ بھی، ان شاء اللہ آپ بور نہیں ہوں گے۔
یہ ویلوگ بھائی عابد کی دستارِ فضیلت کی تقریب پر مبنی ہے جو
3 جنوری، بروز ہفتہ
جامعہ مظاہر العلوم، آر۔اے۔بازار، لاہور میں منعقد ہوئی۔
ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے ضرور دیں۔
اگر ویڈیو پسند آئے تو چینل کو سبسکرائب کریں، بیل آئیکن آن کریں، ویڈیو کو لائک کریں اور دوستوں کے ساتھ شئیر کریں۔
ویڈیو کا لنک نیچے دیا گیا ہے:
https://youtu.be/W5OfImkWjEU
آپ کی سپورٹ میرے لیے بہت اہم ہے۔
میوات ٹاک 2.0 کے ساتھ جڑے رہیں۔






08/01/2026
08/01/2026

میوات ٹاک 2.0 کا نیا ویلوگ |
| New Vlog
نیا ویلوگ | دستار فضیلت جامعہ مظاہر العلوم آر-اے-بازار لاہور | Mewat Talk 2.0 میوات ٹاک 2.0 ایک آزاد اور ذمہ دار یوٹیوب چینل ہے جہاں
✔️ ویلوگز
✔️ سماجی مسائل
✔️ زمینی حقائق
✔️ عوامی آواز
سادے میواتی اور سچے انداز میں پیش کیے جاتے ہیں۔
ہمارا مقصد دکھاوا نہیں بلکہ حقیقت دکھانا ہے۔
اگر آپ سچ، سادگی اور اصل حالات دیکھنا چاہتے ہیں تو میوات ٹاک 2.0 کو سبسکرائب کریں اور ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔
📌 نئی ویڈیوز کے لیے بیل آئیکن آن رکھیں۔
🔍
چینل کا لنک نیچے دیا گیا ہے۔
https://youtu.be/W5OfImkWjEU





06/01/2026
06/01/2026

میرے کزن کی دستار بندی کا مکمل ویلوگ وہ بھی میواتی زبان میرے چینل میوات ٹاک 2.0 پر بہت جلد اپلوڈ کر دیا جائے گا۔۔ براہِ مہربانی میرے چینل کو کا کہ سبسکرائب کر لو۔۔۔ لنک میں نے نیچے لگا دیا جاؤ اور سبسکرائی۔ کرلو ۔۔۔
تاکہ ویڈیو اپلوڈ ہوتے ہیں آپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے گا۔۔اور اپنا پیار محبت دیکھانا ہے آپ نے
https://youtube.com/.0?si=HnV3TEMKiU2uPoD4

31/12/2025

ابو عبیدہ کیسے شہید ہوئے؟
ابو عبیدہ کیسے شہید ہوئے؟ہفتہ کی شام، 30 اگست 2025ء کو، سرزمینِ قدس میں غداری کی بدترین مثال سامنے آئی۔ ایک غدار نے اپنے اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران نقاب پوش مجاہد کی موجودگی اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کو بتائی۔ شاباک نے اس نایاب موقع کو غنیمت جانا کیونکہ اس مجاہد کو شہید کرنے کی 14 کوششیں پہلے ناکام ہو چکی تھیں۔ فوری طور پر فوجی قیادت نے ہنگامی اجلاس میں فیصلہ کیا کہ ایسے خاص طیارے استعمال کیے جائیں جو صرف مزاحمتی قیادت کو نشانہ بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اگرچہ انہیں معلوم تھا کہ حذیفہ کحلوت ایک مخصوص فلیٹ میں موجود ہے، پھر بھی پورے رہائشی عمارت کو بمباری کا نشانہ بنایا گیا تاکہ ہدف کی مارے جانے کی مکمل یقین دہانی ہو اور خاندان سے انتقام لیا جا سکے۔ حملے میں بین الاقوامی طور پر ممنوعہ آتش گیر اور حرارتی بم استعمال کیے گئے، جو شدید حرارت اور مہلک دباؤ پیدا کرتے ہیں، جس سے نہ انسان بچ سکا نہ عمارت۔ ہمارے ہیرو حذیفہ شہید ہوئے، ان کی اہلیہ اور معصوم بچے لیان، منّة اللہ اور یمان بھی شہادت پا گئے۔ ان کے خاندان کے دیگر 40 افراد بھی شہید ہوئے، کیونکہ پورا فلیٹ مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ چنانچہ انہوں نے غسل کیا، خود کو سنوارا، اور اپنی ذمہ داری پوری کرنے کے بعد دین اور وطن کا دفاع کرتے ہوئے شہادت پائی۔ ان کی شہادت سے پہلے ایک بشارت بھی تھی، جو انہوں نے اپنے داماد ڈاکٹر منذر العامودی کو خواب میں دیکھی: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا، “تم آج شہید ہو جاؤ گے۔” پوری امت نے ان پر گریہ کیا، مساجد، محرابیں اور میدانِ جنگ ان کے غم میں ڈوب گئے۔ ہم یہ نہیں سمجھتے کہ شہداء مر جاتے ہیں، وہ تو رخصت ہو کر ہم پر گواہ بن جاتے ہیں۔ اللہ ہمارے ہیرو حذیفہ کی شہادت قبول فرمائے۔♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

19/12/2025

کچی عمر کا عشق کہیں تجھے برباد نہ کردے
ضربِ دل تیرے ذہن پے خود کشی کا بھوت سوار نہ کردے۔۔
تو انسانوں کی دلفریبی سے خوفزدہ ہو کر مر تو جائے گا ۔۔
پر تیرا یہ فیصلہ کہیں تیرے پیاروں کی زندگی عذاب نہ کر دے







یہ کچی عمر کا عشق کہیں تجھے برباد نہ کر دے ۔۔ضربِ دل تیرے ذہن پے خود کشی کا بھوت سوار نہ کر دے نعمان تو انسانوں کی دلفری...
19/12/2025

یہ کچی عمر کا عشق کہیں تجھے برباد نہ کر دے ۔۔
ضربِ دل تیرے ذہن پے خود کشی کا بھوت سوار نہ کر دے
نعمان تو انسانوں کی دلفریبی سے خوفزدہ ہو کر مر تو جائے گا۔۔
پر تیرا یہ فیصلہ کہیں تیرے پیاروں کی زندگی عذاب نہ کر دے

#میوات

Address

Narowal
51600

Telephone

+923418347074

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noman Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noman Khan:

Share