KhanZadi Official

KhanZadi Official we are provide law and legal knowledge
if there is any difficulty can ask each other

'' آزادی کی دھن پہ کس نے آج ہمیں للکاراخیبر کے گردوں پر چمکا'اِک  ہلال اک تارہسبز ہلالی پرچم لے کر نکلا لشکر ساراپاکستان...
12/08/2023

'' آزادی کی دھن پہ کس نے آج ہمیں للکارا

خیبر کے گردوں پر چمکا'اِک ہلال اک تارہ

سبز ہلالی پرچم لے کر نکلا لشکر سارا

پاکستان ہمارا … پاکستان ہمارا''

08/08/2023

*السلام علیکم:-*

اس دنیا میں ایک ایسا قانوں بھی رائج ہے - جسے *'جیسی کرنی ویسی بھرنی کہتے ہیں ،* پھر کیوں نا کچھ خیر ہی کر گٌزریں ، تاکہ خیر ہی ہمارے پاس لوٹ کر آئے____

جوائنٹ سیکرٹری خانزادی نبیلہ خان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ

28/07/2023

*AoA, *

*Optimism* is the faith that leads to achievement. Nothing can be done without *hope and confident.
KhanZadi nabila khan. adv.⚖️

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کاوہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھاافضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کانبیوں کا ت...
25/07/2023

کمال کا حوصلہ تھا کربلا کے شہیدوں کا
وہاں پر شکر کرتے تھے جہاں پر صبر مشکل تھا
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
اِک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسین کی ہیں زمانہ حسین کا

23/07/2023

*السلام علیکم:-*

‏جو *جوتے اور لوگ* آپ کو تکلیف دیتے ہیں وہ اکثر آپ سے
چھوٹے ہوتے ہیں!!
جوائنٹ سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال

KhanZadi Law association Narowal
19/07/2023

KhanZadi Law association Narowal

No doubt...
14/07/2023

No doubt...

Address

Narowal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KhanZadi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to KhanZadi Official:

Share

Category