Free Legal Aid

Free Legal Aid ہمہ نوعیت مقدمات میں بیش قیمت رائے مفت حاصل کرنے کیلئے اپنے مقدمات کی تفصیل انباکس کریں...

05/09/2025

19/03/2024















03/03/2024
کیا آئین ءِ پاکستان اس بات کی اجازت دیتا ہے!!!! کہ جب الیکشن کے نتائج متنازعہ ہوں اور انتخابی عمل مکمل طور پر چیلنج کیا ...
03/03/2024

کیا آئین ءِ پاکستان اس بات کی اجازت دیتا ہے!!!!
کہ جب الیکشن کے نتائج متنازعہ ہوں اور انتخابی عمل مکمل طور پر چیلنج کیا جا رہا ہو تو اسمبلیوں میں وزراء کا انتخاب کرا دیا جائے؟؟؟
کیا آئین ءِ پاکستان میں ایسی کوئی شِق موجود ہے!!!
کہ جب ملک کی دو تہائی اکثریتی پارٹی الیکشن کا بائیکاٹ کر رہی ہو تو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کرائی جائے؟؟؟

کیا ہم جنگل کے قانون کیخلاف کبھی آواز نہیں اٹھائیں گے؟؟؟
جس کی لاٹھی اس کی بھینس!!!
کیا یہ کھیل کبھی ختم ہوگا؟؟؟

سوال آپ سے ہے جواب آپ کے ضمیر میں!

Free Legal Aid

اب آپ اپنے دیوانی، فوجداری، فیملی، ریونیو، پٹیشنز اور اپیل دائر کرنے سے پہلے ہماری بیش قیمت رائے بالکل مفت حاصل کر سکتے ...
02/03/2024

اب آپ اپنے دیوانی، فوجداری، فیملی، ریونیو، پٹیشنز اور اپیل دائر کرنے سے پہلے ہماری بیش قیمت رائے بالکل مفت حاصل کر سکتے ہیں. اس کے لئیے آپ ہمیں انباکس یا واٹس ایپ میں اپنے تمام تر مسائل کی تفصیل اور دیگر شواہد کی تفصیل ہمیں واٹس ایپ یا میسنجر میں لکھ کر یا وائس میسج کرکے اپنے مسئلے کا حل جان سکتے ہیں۔ شکریہ

22/11/2023





22/11/2023




Address

District & Sessions Court
Muzaffargarh
30200

Opening Hours

Monday 09:00 - 06:00
Tuesday 09:00 - 06:00
Wednesday 09:00 - 06:00
Thursday 09:00 - 06:00
Friday 09:00 - 06:00

Telephone

+923356045293

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free Legal Aid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Free Legal Aid:

Share