Ashraf Tahir welfare foundation

Ashraf Tahir welfare foundation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ashraf Tahir welfare foundation, neelum valley, Muzaffarabad.

19/07/2024

( افسوس ناک خبر)
فیس بُک کے سطح پر کچھ اطلاعات دیکھنے اور سننے کو مل رھے ھیں کہ اب ایسا حالت شروع ہونے والا ھے کہ ہر فیس بک آئی ڈی سے خود بخود (نعووذ باللہ)حضور ص اور صحابہ کرام رض کی شان میں گستاخی کی پوسٹیں شائع ہو جائنگے لیکن میں اب سے اس بات کا اعلان کرتا ہوں۔

لہذا اگر میرے ائی ڈی سے ایسا پوسٹ شیر ھوا تو اس سے میرا کوئی تعلق نہں ھوگا.آپ سب گواہ رہے۔ شکریہ ۔

14/07/2024

14 جولائی 2019 لیسواہ کا تاریخ ساز دن جس نے کہیں خاندان اوجاڑ دیں اور بہت سے لوگ شہید ہوئے وہ دن لیسواہ میں قیامت سے کم نہیں تھا اللہ پاک شہید افراد کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے. آمین

ماشاء اللّٰہ عظیم الشان اور منظم سالانہ سہ روزہ     صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تقریبات عین طریقت کے مطابق کروانے پر  #صاحب...
02/03/2024

ماشاء اللّٰہ عظیم الشان اور منظم سالانہ سہ روزہ صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی تقریبات عین طریقت کے مطابق کروانے پر #صاحبزادگان / #منتظمین اور #خادمین دربار عالیہ دارالعرفان گلستان جھاگ شریف مبارکباد کے مستحق ہیں ❤️
اللّٰہ پاک حضرت میاں محمد شفیع جھاگوی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کا فیض جاری وساری رکھے آمین
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم تیرے ہیں

19/02/2024

Find local businesses, view maps and get driving directions in Google Maps.

29/12/2023

انا للہ و انا الیہ راجعون
غلام مجتبیٰ صاحب چیرمین ضلع نیلم کے والد محترم میاں وحید صاحب وزیر حکومت کے بنہوئی میاں اخلاق رسول صاحب کے سسر
حشمت اللہ صاحب (ریٹائرڈ رینج آفیسر جنگلات) کہ وفات کا سن کر دلی دکھ ھوا ۔ اللہ مغفرت فرمائے لواحقین کو صبر کا اجر دے
آمین

جناب منشاء انجم صاحب اسسٹنٹ ایجوکیشن جنوبی اٹھمقام کو سکیل 17 میں ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید ...
06/12/2023

جناب منشاء انجم صاحب اسسٹنٹ ایجوکیشن جنوبی اٹھمقام کو سکیل 17 میں ترقیاب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اللہ تعالیٰ مزید عزتوں سے نوازے آمین

*🤲اے!! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے رب ذوالجلال۔**🤲فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارن...
14/10/2023

*🤲اے!! ابابیل کو بھیج کر خانہ کعبہ کی حفاظت کرنے والے رب ذوالجلال۔*
*🤲فرشتوں کو ننگی تلواریں دے کر بدر کے میدان میں اتارنے والے رب العالمین۔*
*🤲موسیٰ علیہ السلام کو فرعون کے دربار میں پالنے والے پروردگار۔*
*یوسف علیہ السلام کو کنویں سے نکالنے والے اللّٰہ جی۔*
*🤲عیسٰی علیہ السلام کو زندہ آسمان پر اٹھانے والےرب کونین۔*
*🤲ابراہیم علیہ السلام کو آگ سے بچانے والے یارب العالمین۔*
*🤲یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نکالنے والے غفور الرحیم۔*

*🤲فلسطین کے مجاہدوں کی مدد فرما۔*
*🤲یا اللّٰہ عزوجل!! تیرے لشکر بہت سارے ہیں اپنے کسی لشکر کو بھیج کر فلسطینیوں کی حفاظت فرما۔۔۔* *آمین یارب العالمین۔*

Address

Neelum Valley
Muzaffarabad
46000

Telephone

03465240155

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ashraf Tahir welfare foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share