SAH Gardezi law Association سیّد انزار الحسن گردیزی

SAH Gardezi law Association   سیّد انزار الحسن گردیزی A rule defining correct procedure or behavior in a sport.

SAH@GARDEZILaw Firmپاکستان انجینئرنگ کونسل کا لائسنس سال2022-2023  نیو, رینول, اپگریڈ کروائیں.C6, C5, C4, C3, C2, C1, CB...
20/07/2022

SAH@GARDEZI
Law Firm
پاکستان انجینئرنگ کونسل کا لائسنس سال
2022-2023
نیو, رینول, اپگریڈ کروائیں.
C6, C5, C4, C3, C2, C1, CB, CA
We provide fast track service for (Pakistan Engineering Council) for the fallowing Registration of Contractor operator firm in all Categories and NTN, SECP (PEC) documentations.
03459636314
[email protected]

04/12/2019
یااللہ جل جلالہیامحمد صل اللہ علیہ والہ وسلم یا علی علیہ سلامیا بی بی  سلام علیہایاحسن  علیہ سلامیا حسین  شھید کربلا علی...
28/08/2018

یااللہ جل جلالہ
یامحمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
یا علی علیہ سلام
یا بی بی سلام علیہا
یاحسن علیہ سلام
یا حسین شھید کربلا علیہ سلام

بینظیر کہتی تھی، ڈکٹیٹر سے دور رہو، وہ کسی کا نہیں ہوتا۔ مسلم لیگی ہنستے تھے۔بینظیر کہتی تھی، رات کے اندھیرے میں جرنیلوں...
31/07/2018

بینظیر کہتی تھی، ڈکٹیٹر سے دور رہو، وہ کسی کا نہیں ہوتا۔ مسلم لیگی ہنستے تھے۔

بینظیر کہتی تھی، رات کے اندھیرے میں جرنیلوں سے مت ملو، دن بھی تاریک ہوجائیں گے۔ مسلم لیگی آنکھیں دکھاتے تھے۔

بینظیر کہتی تھی، خواتین کی عزت کرو، تمھارے گھر میں بھی خواتین ہیں۔ مسلم لیگی مذاق اڑاتے تھے۔

بینظیر کہتی تھی، کرپشن کے جھوٹے مقدمے قائم نہ کرو، خود بھی پھنس جاؤ گے۔ مسلم لیگی خوب اتراتے تھے۔

بینظیر کہتی تھی، اعلی عدلیہ میں ججوں کے تقرر کا طریقہ کار ٹھیک نہیں۔ اسے بدلنا چاہیے۔ مسلم لیگی سیٹیاں بجاتے تھے۔

بینظیر کہتی تھی، میڈیا کو ہمارے خلاف استعمال نہ کرو، یہ ہتھیار تمھارے خلاف بھی استعمال ہوگا۔ مسلم لیگی منہ چڑاتے تھے۔

بینظیر کہتی تھی، ہماری حکومت کے خلاف سازش مت کرو، تمھاری حکومتیں بھی نہیں چل پائیں گی۔ مسلم لیگی باز نہیں آتے تھے۔

خصوصی مطالعہ:
بینظیر کے 19 سال، 1988 تا 2007
نواز شریف کے 19 سال، 1998 تا 2017

"روٹی چور کی سزا"کہتے ہیں کہ ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عد...
10/05/2018

"روٹی چور کی سزا"
کہتے ہیں کہ ایک امریکی ریاست میں ایک بوڑھے شخص کو ایک روٹی چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا،
اس نے بجائے انکار کے اعتراف کیا کہ اُس نے چوری کی ہے اور جواز یہ دیا کہ وہ بھوکا تھا اور قریب تھا کہ وہ مر جاتا !
جج کہنے لگا '' تم اعتراف کر رہے ہو کہ تم چور ہو ،میں تمہیں دس ڈالر جرمانے کی سزا سُناتا ہوں اور میں جانتا ہوں کہ تمہارے پاس یہ رقم نہیں اسی لیے تو تم نے روٹی چوری کی ہے ،لہٰذا میں تمہاری طرف سے یہ جرمانہ اپنی جیب سے ادا کرتا ہوں ''مجمع پر سناٹا چھا جاتا ہے،
اور لوگ دیکھتے ہیں کہ جج اپنی جیب سے دس ڈالر نکالتا ہے اور اس بوڑھے شخص کی طرف سے یہ رقم قومی خزانے میں جمع کرنے کا حکم دیتا ہےپھر جج کھڑا ہوتا ہے اور حاضرین کو مخاطب کر کےکہتا ہے
'' میں تمام حاضرین کو دس دس ڈالر جرمانے کی سزا سُناتا ہوں اس لیے کہ تم ایسے ملک میں رہتے ہو جہاں ایک غریب کو پیٹ بھرنے کے لیے روٹی چوری کرنا پڑی ''اُس مجلس میں 480 ڈالر اکھٹے ہوئے اور جج نے وہ رقم بوڑھے '' مجرم '' کو دے دی۔
کہتے ہیں کہ یہ قصہ حقیقت پر مبنی ہے ۔
ترقی یافتہ ممالک میں غریب لوگوں کی مملکت کی طرف
سے کفالت اسی واقعے کی مرہون منت ہے۔

بی بی ہم شرمندہ ہیں تیرے قاتل زندہ ہیں
27/12/2017

بی بی ہم شرمندہ ہیں
تیرے قاتل زندہ ہیں

Address

ہلڑ سیداں باغ آزاد کشمیر
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923459636314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAH Gardezi law Association سیّد انزار الحسن گردیزی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to SAH Gardezi law Association سیّد انزار الحسن گردیزی:

Share