Ejaz Law Associates

Ejaz Law Associates Our Services
1- Family law
2- Criminal law
3- FIA
4- Civil law
5- Wapda
6- Nadra

خبردار! اب سٹے (Stay) کی درخواستیں لمبے عرصے تک لٹکائی نہیں جائیں گی!لاہور ہائی کورٹ کا نیا حکم:جو درخواست سٹے کے لیے دی...
12/05/2025

خبردار! اب سٹے (Stay) کی درخواستیں لمبے عرصے تک لٹکائی نہیں جائیں گی!

لاہور ہائی کورٹ کا نیا حکم:
جو درخواست سٹے کے لیے دی جائے گی،
اس کا فیصلہ 15 دن کے اندر لازمی ہوگا۔

اور اگر سٹے کے خلاف اپیل ہو،
تو وہ ایک مہینے میں ختم کی جائے گی۔

خبردار! اب کوئی بھی ماں یا باپ بچے کو چُپکے سے بیرون ملک نہیں لے جا سکتا۔حکومتِ پاکستان نے فیملی لاز میں بڑی اور اہم ترم...
21/04/2025

خبردار! اب کوئی بھی ماں یا باپ بچے کو چُپکے سے بیرون ملک نہیں لے جا سکتا۔

حکومتِ پاکستان نے فیملی لاز میں بڑی اور اہم ترمیم کر دی ہے!

اگر والد یا والدہ بچے کو دوسرے کی اجازت کے بغیر باہر لے گئے
تو یہ "بین الاقوامی اغوا" کہلائے گا۔

اب قانون بچے کو واپس لانے میں آپ کی مدد کرے گا۔

یہ ترمیم "ہیگ کنونشن 1980" کے تحت کی گئی ہے
تاکہ بچوں کو ان کے اپنے ملک، اپنے گھر، اور اپنے پیاروں سے دور نہ کیا جا سکے۔

---قانون کے طلباء کے لیے اہم اطلاع!اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) کے تحت Law Graduate Assessment Test (Law-GAT) کا انعقاد کیا ...
11/04/2025

---

قانون کے طلباء کے لیے اہم اطلاع!

اعلیٰ تعلیمی کمیشن (HEC) کے تحت Law Graduate Assessment Test (Law-GAT) کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

وکیل کے طور پر بار میں انرولمنٹ کے لیے Law-GAT پاس کرنا لازمی ہے۔

ٹیسٹ کی تاریخ: اتوار، 11 مئی 2025
آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ: منگل، 22 اپریل 2025
ٹیسٹ فیس: 3000 روپے
پاسنگ مارکس: 50/100

اہلیت:
وہ طلباء جو LLB یا مساوی ڈگری HEC سے منظور شدہ ادارے سے مکمل کر چکے ہیں۔

رجسٹریشن کے لیے وزٹ کریں:
http://etc.hec.gov.pk

10/04/2025

Address

Multan District Bar
Multan
60000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ejaz Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share