27/10/2025
الحمدللہ
یقینی کامیابی کی جانب ایک اور قدم!!
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان میں بہت بڑا بریک تھرو
وسیب لائرز فورم اور پاکستان سرائیکی پارٹی لائرز ونگ اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی کثیر تعداد نے ملک شوکت علی گھلو ایڈووکیٹ ہائیکورٹ امیدوار برائے ممبر پنجاب بار کونسل (لودہراں سیٹ) کی بھرپور سپورٹ اور ووٹ کا اعلان کردیا ۔
سب معزز وکلاء اور دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ!!
Shoukat Ghallu
M Saleem Ghallu
#