Business Tax Consultants

Business Tax Consultants Business Tax Consultants
Income Tax and Sales Tax,Firm Registration,FBR Profiling,
SECP Return Fili

06/07/2025

*فنانس ایکٹ 2025 پر عملدرآمد شروع*۔

۔آن لائن اشیا فروخت کرنے والوں پر انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس لاگو کر دیا گیا
بذریعہ کورئیر سامان پہنچانے والی کمپنیاں گاہکوں سے ٹیکس وصول کر کے ایف بی آر کو ادا کریں گی
ہر کورئیر پر دو فیصد انکم ٹیکس اور دو فیصد سیلز ٹیکس کا اطلاق ہو گا
انکم ٹیکس یا سیلز ٹیکس غیر رجسٹرڈ افراد کو آن لائن اشیا بیچنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

Under section 236 C Tax year 2026
04/07/2025

Under section 236 C Tax year 2026

Finance act 236C and 236K Tax Year 2026
04/07/2025

Finance act 236C and 236K Tax Year 2026

Sale of property under section 236C
04/07/2025

Sale of property under section 236C

01/07/2022
12/06/2022

یہ چیزیں اب آپ بیرون ملک سے نہیں منگواسکیں گے! ان اشیاء کی درامد پر پابندی لگادی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!

1۔ موبائل فون
2۔ ہوم اپلائنسز
3۔ پھل اور خشک میوہ جات (سوائے افغانستان کے)
4۔ برتن (کراکری)
5۔ نجی اسلحہ و ایمونیشن
6۔ جوتے
7۔ فانوس، لائٹنگ (سوائے انرجی سیور کے)
8۔ ہیڈ فونز، لاؤڈ اسپیکرز
9۔ ساس، کیچپ
10۔ دروازے، کھڑکیوں کے فریم
11۔ سفری بیگز اور سوئٹ کیسز
12۔ سینیٹری ویئرز
13۔ مچھلی، منجمد مچھلی (فروزن فش)
14۔ قالین
15۔ محفوظ شدہ پھل
16۔ ٹشو پیپرز
17۔ فرنیچر
18۔ شیمپوز
19۔ گاڑیاں
20۔ مٹھائی، کنفیکشنری
21۔ لگژری میٹرس، سلیپنگ بیگز
22۔ جام، جیلی
23۔ کارن فلیکس (دلیا)
24۔ باتھ روم ویئرز
25۔ ہیٹرز، بلوورز
26۔ دھوپ کی عینکیں (سن گلاسز)
27۔ کچن ویئرز
28۔ پانی
29۔ منجمد گوشت
30۔ جوسز
31۔ پاستا وغیرہ
32۔ آئیس کریم
33 سگریٹ
34۔ شیونگ کا سامان
35۔ چمڑے کی لگژری اشیاء
36۔ موسیقی کے الات
37۔ سیلون آئٹمز (ہیر ڈرائیرز وغیرہ)
38 چاکلیٹس

For More Information Call 0300-8392426
14/10/2021

For More Information Call 0300-8392426

02/10/2021

وزیر خزانہ و ریوینیو کا جہلم میں ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح

وفاتی وزیر برائے خزانہ و ریونیو شوکت ترین نے پاکستان تمباکو کمپنی جہلم پلانٹ کا دورہ کیا اور ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا افتتاح کیا۔ اس خصوصی تقریب میں چئیرمین ایف بی آر ڈاکٹر محمد اشفاق احمد نے بھی شرکت کی۔ایف بی آرکے دیگر افسران میں ممبر آئی آر آپریشنز قیصر اقبال اور پراجیکٹ ڈائیریکٹر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم طارق شیخ بھی شامل تھے۔ پاکستان تمباکو کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو افسر محمد علی خان نے مہمان خصوصی اور تقریب میں موجو د دوسرے معززین کا استقبال کیا۔

وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریوینیو نے اپنی تقریر میں ایف بی آر کو اس اہم پراجیکٹ کے افتتاح پر مبارک باد دی۔ اس پراجیکٹ کی وجہ سے ریونیو کے نقصان کی روک تھام ممکن ہو گی اور تمباکو مصنوعات کی پیداوار اور فروخت کو کم ظاہر کرنے کو بھی روکا جا سکے گا اور مصنوعات کی فروخت اور پیداوار پر واجب الادا فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ممکن ہو گا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر برائے خزانہ و ریونیو نے کہا کہ ٹریک اینڈ ٹریس نظام جامع اور مکمل الیکٹرانک مانیٹرنگ پروگرام ہے جو کہ روائتی نگرانی کے نظام سے ہر لحاظ سے مختلف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کا قوی امکان ہے کہ مخصوص سیکٹرز میں ٹریک اینڈ ٹریس نظام کی تنصیب سے ریونیو میں خاطر خواہ بہتری آئے گی اور مارکیٹ سے جعلی مصنوعات کا خاتمہ ہو سکے گا۔

Note : For More Information Call 0300-8392426

02/10/2021

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ایک اور اچھی خبر ایف بی آر نے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کردیا ہے۔

اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اس اقدام سے ریونیو بڑھانے، معیشت ڈیجیٹلائز کرنے میں مدد ملے گی۔

Note : For More Information Call 0300-8392426

Address

Multan
60000

Opening Hours

Monday 10:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 10:00 - 17:00
Thursday 10:00 - 22:00
Friday 10:00 - 22:00
Saturday 10:00 - 19:00
Sunday 10:00 - 17:00

Telephone

+923008392426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Tax Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Business Tax Consultants:

Share