18/08/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
دارالعلوم عربیہ علویہ و آستانہ عالیہ غازی پور شریف کے تمام متعقلین و محبین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی عظیم الشان 104 ویں سالانہ جشن عید میلاد النبی و دستار فضیلت ختم تفسیر جلالین شریف منعقد کی جارہی ہے جسمیں درجہ عالیہ کے 23 طلباء کرام کی مکمل قرآن پاک کی تفسیر مکمل کرنے پر دستار بندی بھی کروائ جائے گی
لہذا تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ سلم کو بھر پور شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
نوٹ ۔ خود بھی تشریف لائیں اور احباب کو بھی دعوت دیں
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں جزاک اللہ خیرا