Faiz Sheikh

Faiz Sheikh Social Worker

لاہور ہائیکورٹ نے  #فیملی  #کورٹس کو مدیون کے  #شناختی  #کارڈ  #بلاک کرانے سے  #روک دیا۔نوٹیفیکیشن جاری...لیکن غلط احکام...
06/10/2024

لاہور ہائیکورٹ نے
#فیملی #کورٹس کو مدیون کے

#شناختی #کارڈ #بلاک کرانے سے #روک دیا۔
نوٹیفیکیشن جاری...

لیکن غلط احکامات ۔۔۔۔۔۔

27/06/2023
09/04/2023

.

*شیخ محمد راوی سے ایک عورت نے سوال پوچھا* کہ *ان کے شوہر کی والدہ بیمار رہتی ہے شوہر تقاضا کرتا ہے کہ میں ان کے ماں کی خدمت کروں کیا مجھ سے یہ سب نہیں ہوتا کیا مجھ پر شوہر کے ماں کی خدمت واجب ہے؟*

شیخ نے جواب دیا *نہیں تجھ پر شوہر کے ماں کی خدمت ہرگز واجب نہیں ہے*
ہاں
*البتہ تمہارے شوہر پر واجب ہے کہ وہ اپنی ماں کی خدمت کرے.*

*پھر شیخ نے تین حل پیش کیے*
1. پہلا حل والدہ کو گھر لیکر آئیں اور دن رات آپ کے شوہر اور اس کے بچے اپنی ماں اور دادی کی خدمت کرے ان پر یہ واجب ہے یاد رکھیں آپ پر واجب نہیں ہے.

2. دوسرا حل والدہ کو الگ گھر میں رکھیں اور انکی دیکھ بھال خدمت و خبر گیری کے لیے وہاں جاتا رہے اگر والدہ یہ تقاضا کرے کہ رات ان کے سرہانے گزارے تو ماں کے پاس رات رکنا ان پر واجب ہے، یاد رکھیں آپ پر واجب نہیں ہے.

3. تیسرا حل والدہ کی دیکھ بھال کے لئے ایک نرس رکھ لیں اگر نرس کے لیے تنخواہ دینے میں حرج ہو تو گھر کے اخراجات کم کرکے نرس کی تنخواہ دے،نرس کی موجودگی میں والدہ کے پاس آتے جاتے فتنے میں پڑنے کا خطرہ ہو نرس سے شادی کرنا واجب ہوگا،اس طرح وہ تین نیکیوں کو جمع کرے گا دوسری شادی کا اجر، ماں کی خدمت کا اجر اور فتنے سے بچنے کا اجر.

*البتہ آپ پر شوہر کے ماں کی خدمت واجب نہیں ہے،* لہذا آپ عزت کے ساتھ اپنے گھر رکی رہیں.

*کچھ دیر سوچنے کے بعد عورت بولی* ، شیخ صاحب شوہر کی ماں بھی میری ماں جیسی ہے *واجب نہیں تو مستحب سہی* میں خود اسکی خدمت کروں گی. 😊

عربی سے ترجمہ!!!
منقول

❤️
10/08/2022

❤️

Address

Multan

Opening Hours

Wednesday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923067777321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Sheikh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faiz Sheikh:

Share