09/06/2026
تلاش وارثان۔
یہ بچہ ولائیت حسین کالج کے پاس سے ملا ہے جو اپنا نام ارحام اور والاد کا نام طارق بتاتا ہے۔
اس وقت تھانہ دولت گیٹ میں موجود ہے۔
اگر کوئی اس کے والدین کو جانتا ہو تو دیے گئے نمبر پر رابطہ رابطہ کریں یا تھانہ دولت گیٹ ملتان چلے جائیں۔
03007303750
03008532983