24/06/2025
مومنین دن بدن منبر امام حسین ع کی صورت حال آپ کے سامنے ہے آئے دن کوئی نا کوئی جھگڑا فساد، دنگا میلہ قبر مظلوم ع پر کیا جا رہا ہوتا ہے
مومنین محرم قریب ہے میری تمام بانیان مجالس سے التماس ہے کے ناظم منبر کم از کم ایک ذمہ دار بندہ رکھیں نا کے وہ انسان جو دو دو سو لے کر بندے کو واعظ مبلغ اور متولی بنا دے
ذاکر امام حسین و ناظم منبر امام حسین ع چور اچکوں کا منصب نہی ہے ایک خاص عطائے جناب سیدہ س رکھنے والوں کا منصب ہے 🙏