Adv. Sami ullah Khan & Co

Adv. Sami ullah Khan & Co Legal attorney (high court) | Deals in Civil, Criminal, Revenue, Tax and company compliance...

09/07/2026

👩‍⚖️👩‍⚖️👩‍⚖️
Jurisdiction Matters | Family Court Returned the Khula Suit Due to Lack of Territorial Jurisdiction
Order VII Rule 11 CPC
Rule 5 & Rule 6
Territorial Jurisdiction
Local Commission
PLD 2012 SC 66

خلع کا دعوی مرد کے حق میں (نوجوان وکلاء کے لیے ایک بہترین فیصلہ) اگر عورت غلط ایڈریس لکھ کر یا اپنی اصل جائے رہائش کے عل...
09/07/2026

خلع کا دعوی مرد کے حق میں (نوجوان وکلاء کے لیے ایک بہترین فیصلہ)
اگر عورت غلط ایڈریس لکھ کر یا اپنی اصل جائے رہائش کے علاوہ کسی دوسری عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کرے، تو ایسے مقدمے کو ایک وکیل کیسے خارج کروائے گا؟ تفصیل جانیے۔۔
میرے موکل کی بیوی، جو سیالکوٹ کی رہائشی تھی اُس نے اسلام آباد فیملی کورٹ میں خلع کا دعویٰ دائر کیا۔ میں نے شوہر کی جانب سے جوابِ دعویٰ کے ساتھ Order VII Rule 11 CPC کی درخواست دائر کی اور مؤقف اختیار کیا گیا کہ عدالت کو Territorial Jurisdiction حاصل نہیں۔
مزید میں نے عدالت سے Local Commission مقرر کرنے کی استدعا کی تاکہ مدعیہ کے دیے گئے پتے کی تصدیق ہو سکے۔ کمیشن کی رپورٹ میں یہ سامنے آیا کہ مدعیہ نہ صرف اس پتے پر رہائش پذیر نہیں تھی بلکہ مدعیہ(عورت) کا لکھا ہوا ایڈریس والا مقام اسلام آباد میں موجود ہی نہیں۔
معزز عدالت نے West Pakistan Family Courts Rules, 1965 کے Rules 5 اور 6 اور PLD 2012 Supreme Court 66 کی روشنی میں قرار دیا کہ اسلام آباد فیملی کورٹ کو اس مقدمے کی سماعت کا اختیار حاصل نہیں۔ چنانچہ دعویٰ واپس (Returned) کر دیا گیا۔
یہ فیصلہ اس بات کی مثال ہے کہ مقدمات کا فیصلہ صرف دعووں پر نہیں بلکہ قانون، شواہد اور درست قانونی حکمتِ عملی پر ہوتا ہے۔

08/07/2026

Difference between judicial and Physical remand

07/07/2026

کیا پولیس 15 دن سے زیادہ کا ریمانڈ لے سکتی ہے؟ 🚔❌ریمانڈ کی اقسام اور قانون کی اہم دفعات (CrPC 167 & 344) کو آسان زبان میں سمجھیں۔ اپنے قانونی حقوق سے باخبر رہیں۔⚖️ ایڈووکیٹ سمیع اللہ خان (03041796702)

06/07/2026

پیرا کے اختیارات اور لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ👌👌👌

A lawyer's strength is in the Constitution, not in standing behind politicians in uniform.Your black coat symbolizes jus...
06/07/2026

A lawyer's strength is in the Constitution, not in standing behind politicians in uniform.

Your black coat symbolizes justice, independence, and courage not political loyalty. Never trade the dignity of the legal profession for a photo opportunity.👩‍⚖️

Stand for the law. Stand for justice. Not for personalities.❤

03/07/2026
02/07/2026

Address

Gulghast Colony
Multan
60700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv. Sami ullah Khan & Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share