31/03/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو عید الفطر کا چاند مبارک ہو اللہ کریم ماہ مقدس رمضان شریف کی ہماری عبادات اپنی پاک اور بلند بارگاہ میں قبول فرمائے اور ائندہ سال ہمیں دوبارہ اس ماہ مقدس کا استقبال کرنے کی توفیق عطا فرمائے میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں.