SWF ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن

SWF ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن فلاحی تنظیم:ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن
شینواری تحصیل صافی ضلع مھمند STM

26/02/2026

ساگی ویلفیئر فاؤنڈیشن نے میں مستحق گھرانوں کو تقسیم کیں-
ویڈیو ملاحظہ کیجئے!

23/02/2026


SWF ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن
نے اپنے (35) ویں پروگرام میں (200) مستحق زکوٰۃ گھرانوں کو خوراکی اشیاء تقسیم کیا گیا
تقسیم کردہ ایشیا میں آٹا، چاول، دال، چینی، چائے، سالن مصالحہ، ڈالڈا، مربع، اچار،نمک، اور ماچس تک مشتمل تھا

فاؤنڈیشن کے کار تقسیم میں علاقے کے اور مشران سمیت جوانوں نے دل لگا کر حصہ لیں

علاقائی علماوں نے حق حقداروں کو پہنچانے پر ساگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کی

یاد رہے یہ وہ پیسے ہے جو آپ فاؤنڈیشن کے کسی بھی فرد کو اپنے بازار میں دے تھے ہے ان پیسوں کی مدد سے یہ نوجوان غریبوں کو مختلف طرح کی ریلیف دے رہے ہے۔

اس جذبہ خدمت کو لے کر ساگی ویلفیئر فاؤنڈیشن آئندہ میں مختلف ریلیف دینے کا ارادے رکھتے ہیں

آپ سب حضرات کی مالی اور جانی تعاون کا انتہائی خلوص کے ساتھ شکریہ ادا کرتے ہیں اور یقین دلاتا ہے کہ فاؤنڈیشن آپ برادران کی زکوٰۃ، خیرات مستحق کو پہنچانے کی بھرپور کوشش کریں گا.


20/02/2026

ده نړۍ
تر ټولو حيا ناک انسان وۀ محمدﷺ
جمعه مبارکه
💝《درودشریف》ﷺ🌹

19/02/2026

په دې ڪلک باور ولره
چې الله ﷻ ته غزېدلی لاس
هېڅ ڪله تش نه راګرځې

امام غزالي رحمه الله

18/02/2026

کله چې هر څه نا امیده ښکاري، اللّٰه یوازینۍ هیله ده

18/02/2026

ریښتینی انسان هغه دی چې په زړونو کې مینه او په عمل کې صداقت ولري.

25/12/2025

ساگی ویلفیئر فاؤنڈیشن

پروگرام نمبر 33

الحمدللہ! آپ سب کے قیمتی تعاون اعتماد اور محبت کے باعث ساگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے 50 راشن ساگی کے مستحق اور نادار افراد میں تقسیم کیے گئے
یہ کامیابی صرف فاؤنڈیشن کی نہیں بلکہ آپ تمام اہلیانِ ساگی بالا و پایان کی اجتماعی کاوش اور اخلاص کا نتیجہ ہے

ہم اپنے ان تمام بھائیوں بزرگوں اور نوجوانوں کے تہِ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے دل کھول کر ہمارا ساتھ دیا

ساگی ویلفیئر فاؤنڈیشن کے نوجوان ہر وقت اپنے غریب و مستحق بھائیوں کی خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں
ہماری یہی کوشش ہے کہ ہر یتیم بیوہ اور مستحق فرد تک خوراکی موات کے ساتھ سہولیات بھی پہنچائی جائیں تاکہ وہ بھی ایک باعزت زندگی گزار سکیں

آپ تمام احباب سے التماس ہے کہ آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ ہمارا ساتھ دیں
تاکہ ہم اپنے علاقے کے غریبوں کی زندگیوں میں بہتری لا سکیں شکریہ
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
نصیر اللّٰہ
03431447661

ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ذہنی مریض (صالح محمد عرف سالوگے)کی دلجوئی کرتے ہوئے اسپتال کے اخراجات کے لیے 15000 ہزار روپے نق...
29/09/2025

ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ذہنی مریض
(صالح محمد عرف سالوگے)
کی دلجوئی کرتے ہوئے اسپتال کے اخراجات کے لیے 15000 ہزار روپے نقد امداد فراہم کی۔

یہ قدم فاؤنڈیشن کی انسانیت دوستی اور خدمت خلق کی اعلیٰ مثال ہے۔

SWF ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن

22/09/2025

پروگرام نمبر (31)
آج ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے ساگی پایان میں (15) مستحق خاندانوں کو خوراکی اشیاء تقسیم کیا گیا
انسانی ہمدردی اور
SWF ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن
کی خدمات

انسانی ہمدردی انسانیت کی وہ بنیادی قدر ہے جو دلوں کو جوڑتی اور معاشروں کو مضبوط بناتی ہے۔ مشکل گھڑی میں کسی بے سہارا، مجبور یا متاثرہ خاندان کی مدد کرنا نہ صرف اخلاقی فریضہ ہے بلکہ یہ ایک ایسا عمل ہے جو معاشرے میں محبت، سکون اور بھائی چارے کو فروغ دیتا ہے۔

ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ہمیشہ انسانیت کی خدمت کو اپنا مقصد بنایا ہے۔ چاہے قدرتی آفات ہوں، غربت کی سختیاں یا امن و امان کی صورتحال سے متاثرہ خاندان، یہ ادارہ ضرورت مندوں کے لیے امید کی کرن بن کر سامنے آیا ہے۔ متاثرین کی مالی معاونت، خوراک کی فراہمی، طبی سہولیات اور دیگر بنیادی ضروریات میں ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن نے اپنی بہترین کاوشیں پیش کی ہیں۔

یہی حقیقی خدمتِ خلق ہے کہ بغیر کسی صلے اور شہرت کی خواہش کے صرف انسانیت کی خاطر دوسروں کے دکھ بانٹے جائیں۔ ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن کی یہ خدمات معاشرے کے لیے ایک روشن مثال ہیں اور آنے والی نسلوں کے لیے ایک سبق کہ انسان کی اصل پہچان اُس کی انسانیت سے ہے۔

ش*ذ شينواري

12/09/2025

"ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرہ بچے کے علاج کے لیے نقدی روپے امداد"

باجوڑ میں بدامنی کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں میں ایک معصوم بچہ نعیم خان والد اعظم خان خون کی کمی کے مرض #تیلیسمیا میں مبتلا پایا گیا
بچے کی بیماری کی اطلاع ملتے ہی ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن کے رضاکار فوری طور پر حرکت میں آئے اور انسانی ہمدردی کے جذبے کے تحت بچے کے علاج و معالجے کیلئے نقدی رقم 22٫000 فاؤنڈیشن کی جانب سے بچے کے والدین کو فراہم کی
تاکہ بروقت علاج ہوسکے اور بچے کی زندگی محفوظ بنائی جا سکے۔

ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن مشکل وقت میں متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، متاثرہ خاندانوں کے لیے امدادی سرگرمیاں اور تعاون کا سلسلہ مسلسل جاری ہے

صاحب مال دوستوں سے اپیل کرتے ہے کہ معصوم بچے کی زندگی بچانے میں ان کی نقدی مدد کریں
نیچے دئے گئے نمبر پر اپنی خیرات معصوم بچے کی والدین تک بھیجیں-
03038737065
ایزی پیسہ اینڈ جاز کش اکاؤنٹس


Address

SAGI BALA
Mohmand
219292

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWF ساگی ویلفئیر فاؤنڈیشن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category